واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر



کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔


’’ہوئے تم دوست جس کے‘‘چاہئے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-11, 09:11 PM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ’’ہوئے تم دوست جس کے‘‘چاہئے۔

’’ہوئے تم دوست جس کے‘‘چاہئے۔

جناب حقی حق صاحب کی کتاب ’’ہوئے تم دوست جس کے‘‘ کسی کے پاس پی،ڈی،ایف فارمیٹ میں ہو تو براہ کرم اپ لوڈ کردیں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), فخر بٹ (12-06-11), سحر بٹ (13-06-11)
پرانا 09-06-11, 09:23 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ایک لاجواب کتاب ہے۔ مجھے یہ کہنے میں‌بالکل کوئی عار نہیں‌یہ کتاب اپنی ذات میں‌مسلمانوں کے عروج و زوال کا انسائکلوپڈیا ہے۔ ہر صاحب علم کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیئے!!!

اس کتاب میں مسلمانوں کے زوال اور امریکا یا یورپ کے ارتقاء کی وجوھات بمعہ ضروری لوازمات اور ثبوت کے پیش کی گئیں‌ہیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 08:30 PM   #3
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,514
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کتاب میرے پاس تھی کافی حد تک پڑھی بھی تھی ،کچھ عرصہ پہلے تک روزنامہ ایکسپریس میں بھی قسط وار چھپتی رہی ہے۔لیکن اس وقت میرے پاس سے miss ہو گئی ہے پوری پڑھنے کی حسرت دل میں‌لئے ہو ئے ہوں۔
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
ابوسعد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (10-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:04 PM   #4
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:21 PM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آن لائن نہیں ملتی تو خرید لیں جناب
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:21 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
شیئرنگ کا شکریہ
۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 10-06-11, 10:25 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فخر بٹ مراسلہ دیکھیں
شیئرنگ کا شکریہ
بیٹا! کس چیز کی شئرنگ کا شکریہ ادا کیا آپ نے ؟
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:23 PM   #8
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
۔
آپ کوکیا ہوا ہےاتنے صدمے میں کیوں ہیں آپ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:24 PM   #9
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
بیٹا! کس چیز کی شئرنگ کا شکریہ ادا کیا آپ نے ؟
ویسے ہی انکل دل کر رہا تھا اس لیے میں نے لکھ دیا
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-06-11), skjatala (12-06-11)
پرانا 13-06-11, 03:26 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,793
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,603 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر حقی حق کی کتاب ” ہوئے تم دوست جس کے ” کا پس ورق


امریکہ مسلمانوں کے حق میں سورہ النصر کی نوید نہیں بلکہ سور الرعد کا تسلسل ہے ۔ تاریخ سے منہ موڑ ے رکھنے کے المیوں میں یہ المیہ بھی شامل ہے کہ ہم امریکہ کو فاتحین اندلس کی باقیات کے حوالے سے دیکھنے میں ناکام رہے ہیں ۔ ہسپانیہ میں جن ہاتھوں نے تیس لاکھ مسلمانوں کو بپتسمہ عیسائیت کے نام پر قتل کیا تھا اب وہی ہاتھ بپتسمہ جمہوریت کے نام پر کئی تیس لاکھ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہیں ۔ بپتسمہ اول (عیسائیت) سن 1502 سے بپتسمہ ثانی (جمہوریت) سن 2006 تک ہمارا قاتل ایک ہی رہا ہے ۔ یہ کتاب اسی دست سفاک کی تلاش کا سفر ہے۔

اگر ہم ملکہ ازابیلا سے شروع ہونے والی اسلام دشمنی اور عیسائی انتہا پسندی کو امریکی حکومتوں تک پھیل جانے والی اسلام دشمنی کے پس منظر میں پرکھیں تو اس میں “ناں ” والی کوئی بات نہیں ۔ اس طرف ہاں ہی ہاں ہے یکسانیت ہی یکسانیت ، مماثلت ہی مماثلت ۔ اسی طرح ہم سقوط غرناطہ کے موقع پر مسلمان اور عیسائی حکمرانوں کو درمیان خفیہ عہد و پیمان ، صدقے واری کی کیفیت ، یک جان دو قالب کا موازنہ موجودہ مسلمان حکمرانوں اور امریکی حکمرانوں کے بیچ یک جہتی ، بھائی چارے اور خفیہ ایجنڈے سے کرتے ہیں ادھر سے بھی ہمارا سر کاٹنے پر ۔۔۔۔ جناب آہستہ آہستہ کا پیغام بھیجا جاتا ہے۔

ہم جن کے ساتھ ہیں وہ ہم سے اس ساتھ کی قیمت لگائے بیٹھے ہیں اور اس ساتھ میں ہم جن کے خلاف ہو گئے ہیں وہ ہم سے مخالفت کا معاوضہ مانگتے ہیں ۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ہمیں ہر دونوں کو یہ ادائیگی سروں کی جنس میں کرنا ہو گی ۔ عندالطلب فصل سر کٹے گی تو یہ ادا ہو گی اور قرائن کہتے ہیں کہ بالاآخر یہ جنگ اسی سرزمین پاک میں تمام ہو گی جو ایک سقوط سے پہلے سقیم کے منطقی مدارج میں سرگرداں ہے ۔ آل ازابیلا اور اولاد فرڈیننڈ کا اسلام دشمنی میں راسخ ہونا عین فطری ، تاریخی ، روایتی اور منطقی طرز عمل ہے اسی طرز عمل کی کھوج ہمیں دو جنوری 1492 کی صبح تک لے گئی جہاں سقط غرناطہ کا المیہ وقوع پذیر ہو رہا تھا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فخر بٹ (14-06-11)
جواب

Tags
ہے۔, فارمیٹ, کہنے, کوئی, کے‘‘, کتاب, کرم, پیش, پڑھنی, پاس, یورپ, لوڈ, لاجواب, اپنی, امریکا, ارتقاء, براہ, ثبوت, دوست, دل, ذات, زوال, ضروری, علم, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
سردار جی اپنے دوست سے۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 02-09-09 09:10 PM
دوست حنا اخلاق و آداب 1 10-11-08 10:34 PM
~* *~ دوست ~* *~ fayzi_love شاعری اور مصوری 6 09-10-08 05:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger