واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > کتاب گھر

کتاب گھر یہاں‌پر اپ تمام اردو کی کتابوں کے لنک اور کتابوں کو اپلوڈ کر سکتے ہیں۔

Complete Wireless Networking Guide Book

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 05:31 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Complete Wireless Networking Guide Book

Complete Wireless Networking Guide Book

السلام علیکم

وائرلیس نیٹ ورکنگ ونڈوز 98 اور ایکس پی پر مکمل عبور حاصل کریں۔ اس ای بک وائرلیس نیٹ ورکنگ کے لئے درکار ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر بتائے گئے ہیں۔ اور تمام عوامل کی تصاویر بھی ساتھ ساتھ ہیں۔

Free File Hosting & Video Downloads, Free File Sharing, Online Friends Network - Ziddu

شکریہ
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
جان جی (25-11-11), طارق راحیل (20-03-11)
پرانا 21-01-11, 06:14 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 06:16 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال کر رہا ہے
ایک کمپیوٹر میں نیٹ ہے ڈی ایس ایل میں دوسرے کمپیوٹر کو نیٹ‌ دینا چاہوں تو وائرلیس کی کونسی ڈیوائس چاہیے ۔ وائر سے تو شیرنگ ہو جاتی ہے وائرلیس سے کیسے ہو گی شیرنگ اگر آپ کو معلوم ہو تو شیر کرے
ادھر سوال کرنے پر سوری
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 06:45 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Don't be sorry please

آپ اُسکے لئے وائرس نیٹ ورک WLAN استعمال کر سکتے ہیں۔ آپکووائرلیس روٹریااڈاپٹرخریدناہوگاfor wireless net sharing۔

یہ ویڈیودیکھ لیں شایدآپکومدد مل جائے۔
Sharing a Wireless Internet Connection: Internet Basics | eHow.com

نہ سمجھ آئے تو آپکو سمجھا دوں گی سکرین شارٹس سے سٹیپ بائی سٹپ

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shaam (21-01-11), جان جی (25-11-11), طارق راحیل (20-03-11)
پرانا 21-01-11, 06:55 PM   #5
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shaam مراسلہ دیکھیں
ایک سوال کر رہا ہے
ایک کمپیوٹر میں نیٹ ہے ڈی ایس ایل میں دوسرے کمپیوٹر کو نیٹ‌ دینا چاہوں تو وائرلیس کی کونسی ڈیوائس چاہیے ۔ وائر سے تو شیرنگ ہو جاتی ہے وائرلیس سے کیسے ہو گی شیرنگ اگر آپ کو معلوم ہو تو شیر کرے
ادھر سوال کرنے پر سوری
آپکو ایک عدد وائرلیس راؤٹر چاہیئے جس کی قیمت 2000 سے شروع ہوکر بڑھتی ہی جاتی ہے اور 2 وائی فائی لین کارڈز چاہیئے دونوں کمپیوٹرز کی وائرلیس نیٹ ورکنگ کے لیے
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
shaam (21-01-11), جان جی (25-11-11)
پرانا 21-01-11, 09:06 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 83
کمائي: 842
شکریہ: 21
36 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

Don't be sorry please

آپ اُسکے لئے وائرس نیٹ ورک WLAN استعمال کر سکتے ہیں۔ آپکووائرلیس روٹریااڈاپٹرخریدناہوگاfor wireless net sharing۔

یہ ویڈیودیکھ لیں شایدآپکومدد مل جائے۔
Sharing a Wireless Internet Connection: Internet Basics | eHow.com

نہ سمجھ آئے تو آپکو سمجھا دوں گی سکرین شارٹس سے سٹیپ بائی سٹپ

شکریہ
اگر آپ سمجھا سکتی ہو تو welcome
shaam آف لائن ہے   Reply With Quote
shaam کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (20-03-11)
پرانا 22-01-11, 11:09 AM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سب سے پہلے جوانٹرنیٹ کنیکشن آپ استعمال کر رہے ہیں اُسکی Property میں رائٹ کلک کریں۔ Advanced ٹیپ میں جائیں اورAllow other network users to connect through this computer’s Internet connection کو سائن چیک کریں۔
[IMG][/IMG]

ڈراپ مینیو کر کےWireless Network Connection کو سیلیکٹ کریں اورOk کردیں۔
[IMG][/IMG]

واپس نیٹ ورک کنیکشن میں جائیں اوروائرلیس نیٹ ورک کنیکشن پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹی میں جائیں۔ Wireless Networks ٹیب میں جائیں۔ Advance بٹن میں کلک کریں اورComputer-to-computer (ad hoc) networks only سیلیکٹ کریں۔ لیکن آپ نے Automatically connect to non-preferred networks کو سائن چیک نہیں کرنا۔ That must be uncheck۔ اورپھرکلوزکر دیں۔
[IMG][/IMG]

Add پر کلک کریں جس سے وائرلیس نیٹ ورک پراپرٹی ونڈوآپن ہو گی۔ آپ نے کوئی سا بھی نیٹ ورک نام دینا ہے اورڈیٹاانکرپشن میں ڈسایبل سیلیکٹ کرنا ہے۔
[IMG][/IMG]

سسٹم ٹرے میں وائرلیس اڈاپٹرآئکن پر کلک کریں اورView Available Wireless Networks منتخب کریں۔
[IMG][/IMG]

جو نیٹ ورک نام آپ نے دیا تھا وہ آپ نے اینٹرکرنا ہے اورکنیکٹ کر دیں۔
[IMG][/IMG]

کلایئنٹ پی سی آٹومیٹیکلی آئی پی ایڈریس ایکوائرکرلے گاکیونکہ ہوسٹ کمپیوٹر میں شیئرنگ ان ایبل ہے۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
جان جی (25-11-11), طارق راحیل (20-03-11)
پرانا 22-01-11, 11:26 AM   #8
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سب سے پہلے جوانٹرنیٹ کنیکشن آپ استعمال کر رہے ہیں اُسکی Property میں رائٹ کلک کریں۔ Advanced ٹیپ میں جائیں اورAllow other network users to connect through this computer’s Internet connection کو سائن چیک کریں۔
[IMG][/IMG]

ڈراپ مینیو کر کےWireless Network Connection کو سیلیکٹ کریں اورOk کردیں۔
[IMG][/IMG]

واپس نیٹ ورک کنیکشن میں جائیں اوروائرلیس نیٹ ورک کنیکشن پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹی میں جائیں۔ Wireless Networks ٹیب میں جائیں۔ Advance بٹن میں کلک کریں اورComputer-to-computer (ad hoc) networks only سیلیکٹ کریں۔ لیکن آپ نے Automatically connect to non-preferred networks کو سائن چیک نہیں کرنا۔ That must be uncheck۔ اورپھرکلوزکر دیں۔
[IMG][/IMG]

Add پر کلک کریں جس سے وائرلیس نیٹ ورک پراپرٹی ونڈوآپن ہو گی۔ آپ نے کوئی سا بھی نیٹ ورک نام دینا ہے اورڈیٹاانکرپشن میں ڈسایبل سیلیکٹ کرنا ہے۔
[IMG][/IMG]

سسٹم ٹرے میں وائرلیس اڈاپٹرآئکن پر کلک کریں اورView Available Wireless Networks منتخب کریں۔
[IMG][/IMG]

جو نیٹ ورک نام آپ نے دیا تھا وہ آپ نے اینٹرکرنا ہے اورکنیکٹ کر دیں۔
[IMG][/IMG]

کلایئنٹ پی سی آٹومیٹیکلی آئی پی ایڈریس ایکوائرکرلے گاکیونکہ ہوسٹ کمپیوٹر میں شیئرنگ ان ایبل ہے۔

شکریہ
طریقہ اچھا ہے لیکن یہ صرف تھوڑی رینج میں کام کرے گا اور اسکے لیئے ہوسٹ کمپیوٹر چالو رکھنا ضروری ہے۔
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-11, 11:44 AM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
طریقہ اچھا ہے لیکن یہ صرف تھوڑی رینج میں کام کرے گا اور اسکے لیئے ہوسٹ کمپیوٹر چالو رکھنا ضروری ہے۔
جی بھائی یہ تو ہے کہ اسکے لئے ہوسٹ کمپیوٹرکاآن رہنا ضروری ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (25-11-11)
پرانا 20-03-11, 02:34 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ جی آپ نے کافی محنت کی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 02:48 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن مغل مراسلہ دیکھیں
آپکو ایک عدد وائرلیس راؤٹر چاہیئے جس کی قیمت 2000 سے شروع ہوکر بڑھتی ہی جاتی ہے اور 2 وائی فائی لین کارڈز چاہیئے دونوں کمپیوٹرز کی وائرلیس نیٹ ورکنگ کے لیے
پائی جان ہاتھ تھوڑا ہولا رکھیں کیوں بچوں کو ڈرا رہے ہیں،

انہوں نے چار پانچ سو فٹ کے دائرے میں نیٹورکنگ کرنی ہو گی ، چالیس پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر نہیں،

آپ اس کے لئے ایک ایکسس پوائنٹ اور ایک پی سی آی وائیس لین کارڈ یا یو ایس بی ڈیوائس لے لیں یا دونوں ایکسس پوائنٹ لگا لیں

ایکسس پوائنٹ 1600 کے لگ بھگ ہو گا اور کارڈ 700 کے لگ بھگ ہو گا، جب اتنا خرچہ کریں گے تو باقی کی کہانی بھی خود بخود سمجھ میں آجائے گی۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 04:03 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سب سے پہلے جوانٹرنیٹ کنیکشن آپ استعمال کر رہے ہیں اُسکی Property میں رائٹ کلک کریں۔ Advanced ٹیپ میں جائیں اورAllow other network users to connect through this computer’s Internet connection کو سائن چیک کریں۔

کلایئنٹ پی سی آٹومیٹیکلی آئی پی ایڈریس ایکوائرکرلے گاکیونکہ ہوسٹ کمپیوٹر میں شیئرنگ ان ایبل ہے۔

شکریہ
السلام علیکم!

آپ نے جو طریقہ تصاویر کے ساتھ بیان کیا ھے وہ بہت اچھا ھے۔ لیکن اس میں میرے خیال سے کچھ کمی ھے، کیا آپ نے خود کے وائرلیس سسٹم انسٹال کیا ہوا ھے؟ تو پھر ہو سکتا ھے ایسا ہی ہو۔ مگر میں نہیں سمجھتا کہ یہ مکمل ھے کیونکہ یہاں کے حساب سے اس میں کچھ مسسنگ ھے۔ میں کوشش کروں گا شام کو ان کے بارے میں‌ مسسنگ معلومات فراہم کروں تصاویر کے ساتھ۔

ایک بات واضع کر دوں کہ اگر آپ نے خود اسے انسٹال کیا ھے تو پھر ہو سکتا ھے پاکستان میں ایسا ہی ہو۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (25-11-11)
جواب

Tags
com, download, downloads, free, friends, guide, hosting, online, url, ہارڈ, کریں۔, ونڈوز, وئیر, نیٹ, مکمل, video, www, ایکس, السلام, تمام, تصاویر, حاصل, درکار, سافٹ, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Networking with linux وقاص0097 لائینکس کارنر 9 24-04-09 03:41 PM
networking help وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 0 21-02-09 11:56 PM
nokia wireless keyboard J.S دلچسپ اور عجیب 2 31-08-08 08:32 PM
Shell Scripting Guide طاھر لائینکس کارنر 1 04-02-08 12:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger