واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ

محمد عامر برطانوی جیل سے رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 04:30 PM   #16
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب اے کیو صاحب آپ کو کیوں جیلسی ہو رہی ہے کیونکہ اس نے 18 سال کی عمر میں وہ شہرت اور پیسہ بنایا جس کا ہر نوجوان خواب دیکھتا ہے؟
آپ نے کہا کہ وہ کونسا اچھا باؤلر ہے تو بھائی آپ کی کرکٹ سے وابستگی کا تو علم نہیں لیکن شاید دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے تبھی ایسی بات کہی۔ اگر اس کی باؤلنگ میں کچھ نہیں‌تھا تو اسے اتنا بڑا سکینڈل کر کے آؤٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
دو نوبال سے کیا میچ کا پانسا پلٹ گیا یا اس نے ملین ڈالر بنا لیے؟ ہر بندہ ٹریپ ہوتا ہے اور وہ بھی ہوا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:20 PM   #17
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
جناب اے کیو صاحب آپ کو کیوں جیلسی ہو رہی ہے کیونکہ اس نے 18 سال کی عمر میں وہ شہرت اور پیسہ بنایا جس کا ہر نوجوان خواب دیکھتا ہے؟
آپ نے کہا کہ وہ کونسا اچھا باؤلر ہے تو بھائی آپ کی کرکٹ سے وابستگی کا تو علم نہیں لیکن شاید دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے تبھی ایسی بات کہی۔ اگر اس کی باؤلنگ میں کچھ نہیں‌تھا تو اسے اتنا بڑا سکینڈل کر کے آؤٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
دو نوبال سے کیا میچ کا پانسا پلٹ گیا یا اس نے ملین ڈالر بنا لیے؟ ہر بندہ ٹریپ ہوتا ہے اور وہ بھی ہوا۔

بالکل ویسے بھی اگر دوسری طرح سے دیکھیں تو
مُجھے ڈر لگتا ہے اگر ہم دوسروں کے عیوب پر اُنگلی اُٹھائیں تو کل کو ہمارے بھی سامنے آسکتے ہیں۔

اسلئے میں اس معاملے میں کوئی رائے نہیں رکھتا ڈر لگتا ہے یار ۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 05:28 PM   #18
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم اپنی زندگی میں کوئی غلط کام نہیں کرتے ؟؟ یا اچھا انسان وہی ہوتا ہے جو کہ پکڑا نہ جائے؟؟
اس لڑکے پر اللہ کا احسان ہے کہ اس کو اپنے کیئے کی سزا مل گئی ۔ میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ وہ پہلے سے زیادہ اچھا انسان ثابت ہوگا۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-02-12), ننھا بچہ (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:44 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
جناب اے کیو صاحب آپ کو کیوں جیلسی ہو رہی ہے کیونکہ اس نے 18 سال کی عمر میں وہ شہرت اور پیسہ بنایا جس کا ہر نوجوان خواب دیکھتا ہے؟
آپ نے کہا کہ وہ کونسا اچھا باؤلر ہے تو بھائی آپ کی کرکٹ سے وابستگی کا تو علم نہیں لیکن شاید دیکھنے کی زحمت بھی نہیں کرتے تبھی ایسی بات کہی۔ اگر اس کی باؤلنگ میں کچھ نہیں‌تھا تو اسے اتنا بڑا سکینڈل کر کے آؤٹ کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
دو نوبال سے کیا میچ کا پانسا پلٹ گیا یا اس نے ملین ڈالر بنا لیے؟ ہر بندہ ٹریپ ہوتا ہے اور وہ بھی ہوا۔
مُلک کو بیچ کرکمایا ہوا پیسہ۔ سبحان اللہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 10:11 PM   #20
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مُلک کو بیچ کرکمایا ہوا پیسہ۔ سبحان اللہ
چلیے ایک نام بتائیں جس نے ساری عمر کبھی ذاتی مفاد کی پرواہ نا کرتے ہوئے ملک کے فائدہ کے لیے کام کیا؟ صرف ایک نام جس کو موقع بھی ملا۔۔ ورنہ تو ہم سب کہتے ہیں کہ اپنے ذاتی مفاد پر ملکی مفاد کو برتری دیں گے کیونکہ ہمیں موقع نہیں ملا۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 11:33 PM   #21
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں عامر کو ایک موقع دینا چاہیئے۔ جس ملک میں کرپٹ لوگ 3، 3 بار وزیر بن سکتے ہوں، وہاں کرکٹ میں کسی سزا یافتہ کو موقع نہ دینا کچھ درست نہیں۔ ویسے بھی عامر ابھی نوجوان ہے۔ پاکستان کے لئے کھیلے گا تو ٹیم مضبوط ہوگی۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 11:37 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اب پنگا کرے گا اور پکڑا نہیں جائے گا
کیوں کہ وہ اب سمجھ گیا ہے کہ کس وجہ سے پکڑا گیا تھا اور آئیند ایسی غلطی نہیں کرنی جس سے دوبارہ پکڑا جائے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:41 AM
بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:11 PM
لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 09:58 AM
انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 07:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger