واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




30 مارچ !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 11:03 PM   #31
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہاں میرا ایک سوال ہے ممکن ہے آف ٹوپک ہو لیکن سوال بہت اہم ہے
کیا وجہ ہے کہ انڈیا کے مسلمان پاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں ؟
آپ کے سوال کا جواب میں اس وقت آن لائن ایک انڈین مسلم دوست سے لے رہا ہوں اس کے الفاظ درج کرتا ہوں

اقتباس:
pakistan ki naheen karte balkeh musalmanon ki karte hain
aur yeh muslmanon ke nazdeek india pakistan kuch naheen hota....

کیا کہتے ہیں آپ لوگ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (30-03-11), احمد بلال (30-03-11), سیفی خان (29-03-11)
پرانا 30-03-11, 01:45 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
دعا ہے کہ رب سوہنا پاکستانی ٹیم کی حفاظت فرمائے اور ان کو فتح دے اٰمین
میری تو ورلڈ کپ کے شروع سے ہی یہ خواہش تھی کہ پاکستان کا میچ بھارت کی سرزمین پہ ہو ۔ بھارت کی سرزمین پہ میرا سوہنا سبز ہلالی پرچم لہرائے اور وہ فضا جس میں پاکستان کے خلاف سازشوں کی بازگشت رہتی ہے اس فضا میں قومی ترانہ گایا جائے

پاک سر زمین شاد باد

کشور حسین شاد باد

تو نشا ن ِ عزم ِ عالیشان

ارضِ پاکستا ن !

مرکز ِ یقین شاد باد

پاک سر زمین کا نظام

قوت ِ اخوت ِ عوام

قوم ، ملک ، سلطنت

پائند ہ تابندہ با د

شاد باد منزل ِ مراد

پرچم ِ ستارہ و ہلال

رہبر ِ ترقی و کمال

ترجمان ِ ماضی شانِ حال

جان ِ استقبال !

سایہ خدائے ذوالجلال
اتنی خواہش تو پوری ہونے کے قریب ہے ۔ اب دعا کریں کہ میرا سوہنا رب فتح دے پاکستان کو ۔ اقبال کا شاہین اپنی منزل کو پنہچے ۔ پتہ نہیں میں کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہا ہوں کیا کروں میں پاکستان سے محبت ہی اتنی کرتا کہ اس کے پرچم کو ہمیشہ فتح و کامرانی کے ساتھ لہراتا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں
میری تمام تر نیک خواہشات پاکستان کے ساتھ ہیں میری بوڑھی اماں بھی یہی دعا مانگ رہی ہے اس دن سے کہ اے اللہ پاکستانی پتراں دی خیر ہوؤے اُناں تتی ہوا نہ لگے اناں نوں میچ جتا دے اٰمین
اپنی بوڑھی اماں کی دعا سن کہ میں سوچتا ہوں اس بڑھیا کو کرکٹ کا کیا پتہ مگر یہ تو جانتی ہے کہ پاکستان میرا وطن ہے اور وطن کا جھنڈا سر بلند ہی اچھا لگتا ہے

پاکستان زندہ باد

پاکستان پائندہ باد
انشاءاللہ پاکستان ضرور جیتے گا اور فائنل میں بھی جیت پا کستان کی ہوگی اور اپکی ممی نے جو دعا کی ھے وہ اللہ جی قبول زارور کرے گا انشاءاللہ بزرگوں کی دعا قبول ہوتی ہے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 02:19 AM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھارتی شہر موہالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش


2011-03-30 00:05:08 :تاریخ اشاعت

موہالی:- بھارتی شہر موہالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی ہے جس سے موسم خوش گوار ہو گیا لیکن یہ خوش گوار موسم کرکٹ کے شائقین کیلئے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے خاص طور پر موہالی میں موجود ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی اور بھارتی شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے وہ بارش کے مزے لوٹنے کے ساتھ بارش کی وجہ سے میچ کے متاثر ہونے سے بھی پریشان ہیں۔ موہالی میں موجود نمائندے کے مطابق موہالی شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور گرد کا طوفان بھی آیا۔ دوسری جانب موہالی اسٹیڈیم کے اسٹاف نے وکٹ کو کورز سے ڈھانپ دیا ہے اور اب تک ہونے والی بارش سے میدان کو شدید نوعیت کا نقصان نہیں پہنچایا ہے کل کا میچ بر وقت شروع کیا جا سکتا ہے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (30-03-11), احمد بلال (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 02:23 AM   #34
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default





کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-11), احمد بلال (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 02:28 AM   #35
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک بھارت سیمی فائنل میں 5 یا 23 یا 32 کا ہندسہ اہم ہے


2011-03-29 07:46:53 :تاریخ اشاعت


نیویارک (سپیشل رپورٹر) پاکستانی نیوز پیپر کی علم اعداد کی ایک تحقیق کے مطابق بدھ کی صبح بھارت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں 5 یا 23 یا 32 کا ہندسہ اہم ثابت ہو گا اور میچ کا فیصلہ بھی انہی ہندسوں کے مطابق ہونے کا امکان ہے

علم اعداد کے مطابق یہ تینوں ہندسے پاکستان کے لئے خوش قسمتی کی نشانی بھی بنتے ہیں لہٰذا اللہ کا فضل رہا تو سیمی فائنل میں پاکستان کی فتح ہوگی
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-11), احمد بلال (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 02:36 AM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچے بوڑھے اور جوان ؛ نظروں میں ہے کرکٹ کا میدان

بچے بوڑھے اور جوان
نظروں میں ہے کرکٹ کا میدان


2011-03-29 18:53:58 :تاریخ اشاعت

نیویارک (سپورٹس رپورٹر )پاکستان، انڈیا کے سوا ارب لوگوں کی طرح امریکہ میں بسنے والی دو ملین سے زائد پاکستانی و انڈین امریکن کمیونٹی کے ارکان کی نظریں بھی موہالی کے کرکٹ میدان پر لگ گئی ہیں جہاں کرکٹ کے میدان میں روایتی حریف پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بدھ کی صبح سیمی فائنل میچ کھیلا جائیگا۔ میچ شروع ہونے سے پہلے پاکستانیوں نے دعا
اور انڈین نے پوجا شروع کر رکھی ہے
اور دونوں ملکوں کے عوام اپنے اپنے ملک کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں

نیو یارک کے بیشتر ریسٹورنٹس میں سیمی فائنل دکھانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔جادو باکس پہ عین وقت پر کرکٹ میچ نہ دکھائے جانے کی وجہ سے لوگ ہنگامی بنیادوں پہ سیمی فائنل دیکھنے کے انتظامات کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں بعض لوگوں نے ڈش نیٹ ورک سے 79 ڈالرز دے کر میچ خریدے ہیں جبکہ بعض شائقین بدھ کی صبح ان ریسٹورنٹوں کا رخ کریںگے کہ جہاں میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا ہے

اسی طرح نیویارک سمیت امریکہ کے اہم شہروں میں بھی پاکستانیوں نے اپنے گھروں پر کرکٹ پارٹیاں رکھ لی ہیں جن میں لوگ ایک جگہ اکٹھے ہو کر سیمی فائنل دیکھیں گے ۔ پاکستانی اور انڈین امریکن کا یہی کہنا ہے کہ ان کی کمیونٹی میں لوگ یہی کہہ رہے ہیں کہ سیمی فائنل جیت جاو بے شک فائنل ہار جاؤ۔
پاک بھارت کرکٹ جنگ میں فتح کس کا مقدر ہو گی، اس کا فیصلہ بدھ کو ہو گا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-11), احمد بلال (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:08 AM   #37
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default







کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 03:34 AM   #38
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-11), آبی ٹوکول (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:18 AM   #39
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاءاللہ
میچ جیتنے سے ذیادہ خوشی اس ٹیم کی باجماعت نماز کودیکھ کر ہوئی ۔
اب تو اللہ اس ٹیم کو ضرور سرخرو کرے ۔ انشاءاللہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-03-11), عبدالقدوس (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 09:24 AM   #40
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وزیر اعظم کا پاک بھارت سیمی فائنل کے موقع پرآدھی چھٹی کا اعلان - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 11:26 AM   #41
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اللہ پاکستانی ٹیم کا حامی و ناصر ہو
آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:37 PM   #42
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ہم سب دُعا کر سکتے ہیں اور کر بھی رہیں ہیں۔ انکا عزم و حوصلہ قائم رہاتواِنشاء اللہ تعالیٰ یہ لوگ ضرورکامیاب ہوکر لوٹیں گے اوراپنا آپ منوا لیں گے۔ اللہ ان سب کا حامی ہو آمین ثم آمین۔

آؤ سب ملکر سجـــدہ بجا لائیں کہ جیت ہماری ہو
حوصلہ اگرپُختہ ہوتو بــــس جیتنے کی تیاری ہو
اِنکے عــــزم و محـــنت کا کیا دلکش نظارہ ہوگا
سب لوگ رشک کریں گے جب ورلڈ کپ ہماراہوگا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 12:44 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدھے ہاتھ پہ آفریدی ہے اور جیت ہمیشہ سیدھے ہاتھ والے ہی کی ہوتی ہے کیوں کہ قیامت کے دن بھی جیت اسی کی ہوگی جس کے سیدھے ہاتھ میں نامہ اعمال ملے گا یہ ایک نشانی ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 01:04 PM   #44
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,357
شکریہ: 4,409
1,842 مراسلہ میں 6,860 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم پاکستان !
اللہ کے فضل سے جیت ہماری ہی ہوگی شعیب تو نہیں کھیل رہا مگر جیت پھر بھی ہماری ہی ہوگی ان شاء اللہ العزیز آج کوئی تجزیہ نہیں صرف ایک بات کہ جیت ہماری ہی ہوگی ان شاء اللہ ۔ ۔ والسلام
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-03-11, 01:09 PM   #45
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,311
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنی تڑپ اس جیت کی ہے اور جس طرح اس کو غیرت کا مسئلہ بنایا ہوا ہے اور جو اتحاد و اتفاق اس موقع پر ہماری قوم دکھا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ریمنڈ کا کیس اس سے زیادہ کا مطالبہ نہیں کرتا تھا؟
اصل غیرت یہاں ہے یا وہاں /

عجیب بے منزل قوم ہے بے ہنگم جذبات لئے ہوئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-03-11), آبی ٹوکول (30-03-11)
جواب

Tags
color, size, فائنل, کوئی, کوریج, ٹیموں, پاکستان, پائی, یقینی, ورلڈ, انڈیا, اتنی, اسکواڈ, بیٹنگ, بلند, بمقابلہ, ثانی, جیتے, جنگ, دونوں, دوسرے, دل, دعوی, سپر, سیمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger