|
|
#46 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی یہاں میں آپ کو ایک بات کہوں گی
برائی اس قوم میںنہیںہے ۔ ریمنڈ کیس میں ہمارے رہنما بد کردار حکمران اور سیاستدان تھے ۔ جن پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کہ کب وہ ہماری پیٹھ پر چھڑا گھونپ دیں لیکن یہاں پاکستان کی نمائندگی نمازی پاکستانی ٹیم کررہی ہے جن پر اس قوم کو بھروسہ ہے ۔ میری بھی پہلے ایسی ہی سوچ تھی لیکن اب پاکستانی قوم کو دیکھ کر آنکھیں نم ہوجاتی ہیں کہ وہ پاکستان کی عزت کے لیے کتنا تڑپ رہی ہے اور سب جو اتنے جوش میں ہیں کیوں ہیں کرکٹ کا بہت شوق ہے سب کو نہیں یہ سب پاکستان کے لیے اتنے جوش میں ہیں ۔ مجھے یقین ہے کہ اگر ہم کو مخلص لیڈر مل جائے تو اس قوم کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن سحرسسٹر کہتے ہیں "جیسا راجا ویسی پرجا"،
صدرکا انتخاب ہم لوگوں کے ہاتھ میں ہی ہوتا ہے یعنی ہم ہی اِنکوبناتے ہیں اورہم لوگ چاہیں تو متحد ہو کرانکا تختہ اُلٹ دیں۔ کیونکہ یہ لوگ نہیں جانتے کہ ملک میں امن وامان کی فضا پید اکرنے اور آزادی کی حفاطت کرنے کے لیے یہ بات ضروری ہے کہ اپنے عوام کی مالی حلات اچھی رکھی جائے اور حکمران اپنی عوام کو روپے سے زیادہ عزیز رکھے۔ تنگ دستی اور غربت ایسی بری چیز ہے کہ انتہائی نیک نیت اور دفادار لوگوں کو بھی مختلف انداز میں سوچنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ بلاشُبہ ہم لوگ کرکٹ کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے جوش میں ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کرکٹ کا ایک میچ ہے، اسکو اتنی اہمیت نہیں ملنی چاہیے جتنی کہ پاکستانی قوم اسے دے رہی ہے۔ دنیا کی بڑی قومیں ایسے میچوں کو زندگی موت کا مسلہ نہیں بنا لیتیں کیونکہ انکی زندگی میں کرکٹ کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزیں ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (31-03-11), عبداللہ آدم (31-03-11) |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, فائنل, کوئی, کوریج, ٹیموں, پاکستان, پائی, یقینی, ورلڈ, انڈیا, اتنی, اسکواڈ, بیٹنگ, بلند, بمقابلہ, ثانی, جیتے, جنگ, دونوں, دوسرے, دل, دعوی, سپر, سیمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|