![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آئی سی ایل ورلڈ کرکٹ سیریز میں پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ۔ حیدر آباد دکن کے لال بہادر شاستری اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،لیکن پاکستانی بولرز نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے کو غلط ثابت کردیا ، ورلڈ الیون نے مقررہ بیس اوورز میں نو وکٹ پرایک سو تیس رنز اسکور کئے ، لوونسنٹ26رنزبنائے،رسل آرنلڈ23رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔ارشد خان نے3، عبد الرزاق ، رانا نوید الحسن اور شاہد نذیر نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں ، جواب میں پاکستان الیون کو عمران نذیر اور عبد الرزاق کوایک سو انیس رنزکااوپننگ اسٹینڈ فراہم کیاجو جیت میں اہم ثابت ہوا، عمران نذیر69رنز بناکر آؤٹ ہوئے ، عبد الرزاق55رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, جیت, جواب, خان, عمران |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مزاح پرسی از ڈاکٹر یونس بٹ | زارا | کتاب گھر | 1 | 24-01-11 10:48 AM |
| دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 04:53 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| ملک کی نصف آبادی بجلی سے محروم،سندھ بلوچستان میں کسی ہائیڈل پاور منصوبے پر کام نہیں ہورہا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:13 AM |