واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-08, 09:36 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

اسلام علیکم
کرکٹ آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی تیس رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے ،چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی پندرہ رکنی اسکواڈ منتخب کرنے کی آخری تاریخ گیارہ اگست ہے ، ابتدائی اسکواڈ میں انجرڈ کپتان رکی پونٹنگ بھی شامل ہیں ، جبکہ فاسٹ بولر شان ٹیٹ بھی ٹیم کا حصہ ہیں ، سکیورٹی معاملات کو بنیاد بناکر پاکستان جانے سے انکارکر نے والے اینڈریو سائمنڈز بھی ابتدائی تیس رکنی اسکواڈ میں شامل ہیں، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی ا سکواڈ کا اعلان کرنے کی ڈیڈلائن کل تک ہے ، آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے میچ تینوں وینیوز کراچی ، لاہور اور راول پنڈی میں کھیلنے ہیں
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-08, 04:02 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

بہت شکریہ بھائی
پاکستان کے علاوہ تمام ٹیموں نے ابتدائی 30 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے
میں کوشش کرتا ہوں کہ باقی ٹیموں کے کھلاڑیوں کے نام بھی اسی دھاگے میں دوں ۔ ان شا ء اللہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-08, 12:33 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

انگلینڈ کے 30 کھلاڑی
Paul Collingwood (c) , Tim Ambrose (wk) , James Anderson , Ian Bell, Ravi Bopara , Tim Bresnan , Stuart Broad , Michael Carberry , Alastair Cook , Andrew Flintoff , Simon Jones , Ed Joyce , Robert Key , Sajid Mahmood , Dimitri Mascarenhas , Phil Mustard (wk) , Graham Onions , Monty Panesar , Samit Patel , Darren Pattinson , Kevin Pietersen , Liam Plunkett , Matt Prior (wk) , Owais Shah , Ryan Sidebottom , Andrew Strauss , Graeme Swann , James Tredwell , Chris Tremlett , Luke Wright
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (16-07-08)
پرانا 13-07-08, 12:41 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

انڈیا کے 30 کھلاڑی

MS Dhoni , Subramaniam Badrinath , Piyush Chawla , Gautam Gambhir , Manpreet Gony , Harbhajan Singh , Ravindra Jadeja , Mohammad Kaif , Dinesh Karthik , Murali Kartik , Zaheer Khan , Virat Kohli , Praveen Kumar , Abhishek Nayar , Pragyan Ojha , Pankaj Singh , Parthiv Patel (wk) , Irfan Pathan , Yusuf Pathan , Ajinkya Rahane , Suresh Raina , Virender Sehwag , Ishant Sharma , Rohit Sharma , RP Singh , Sreesanth , Sachin Tendulkar , Manoj Tiwary , Robin Uthappa , Yuvraj Singh
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-08, 12:46 AM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

سری لنکا کے 30 کھلاڑی


Mahela Jayawardene (c) , Ishara Amerasinghe , Malinga Bandara , Sujeewa de Silva , Tillakaratne Dilshan , Dilhara Fernando , Rangana Herath , Sanath Jayasuriya , Prasanna Jayawardene , Thilina Kandamby , Chamara Kapugedera , Nuwan Kulasekara , Farveez Maharoof , Lasith Malinga , Ajantha Mendis , Jehan Mubarak , Muttiah Muralitharan , Dilruwan Perera , Thilan Samaraweera , Kumar Sangakkara (wk) , Chamara Silva , Upul Tharanga , Thilan Thushara , Mahela Udawatte , Chaminda Vaas , Michael Vandort , Malinda Warnapura , Kaushalya Weeraratne , Chanaka Welegedara , Gayan Wijekoon
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-07-08, 12:56 AM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

آسٹریلیا کے 30 کھلاڑی

Ricky Ponting (c) , George Bailey , Doug Bollinger , Nathan Bracken , Stuart Clark , Michael Clarke , Dan Cullen , Xavier Doherty , Brett Geeves , Brad Haddin (wk) , Ryan Harris , Nathan Hauritz , Matthew Hayden , Brad Hodge , James Hopes , David Hussey , Michael Hussey , Phil Jaques , Mitchell Johnson , Simon Katich , Brett Lee , Shaun Marsh , Ashley Noffke , Tim Paine , Luke Ronchi (wk) , Andrew Symonds , Shaun Tait , Adam Voges , Shane Watson , Cameron White
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (16-07-08)
پرانا 16-07-08, 12:36 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کے 30 کھلاڑی
Shoaib Malik (capt), Misbah-ul Haq (vice-captain), Salman Butt, Nasir Jamshed, Khalid Latif, Ahmed Shehzad, Khurram Manzoor, Yasir Hameed, Younis Khan, Azhar Ali, Bazid Khan, Shahid Afridi, Sohail Tanvir, Fawad Alam, Mohammad Hafeez, Yasir Arafat, Mansoor Amjad, Shoaib Akhtar, Umar Gul, Mohammad Ali, Iftikhar Anjum, Sohail Khan, Abdur Rauf, Wahab Riaz, Anwar Ali, Mohammad Aamer, Kamran Akmal, Sarfraz Ahmed, Abdur Rehman, Saeed Ajmal
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (16-07-08)
پرانا 16-07-08, 01:42 PM   #8
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے آسٹریلیانے 30کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ سکواڈ میں شعیب اختر کی شمولیت جبکہ فاسٹ بائولر محمد آصف کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 11 اگست کو حتمی 11 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا جائیگا۔ شفقت نغمی نے کہاکہ 19 اور 20 جولائی کو تمام 30 کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کیا جائیگا۔ اور کسی بھی کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا یا کسی نے ٹیسٹ دینے سے انکار کیا تو وہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے نااہل ہو جائیگا اور اس کے خلاف پی سی بی کے اینٹی ڈوپنگ قانون کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے شعیب ملک کپتان اور مصباح الحق نائب کپتان ہونگے جبکہ 30 رکنی سکواڈ میں شاہد آفریدی' سہیل تنویر' ناصر جمشید' اظہر علی' مصباح الحق' شعیب ملک' خالد لطیف' سلمان بٹ' یونس خان' بازید خان' فواد عالم' محمد حفیظ' مسعود امجد' شعیب اختر' رائو افتخار' عبدالرئوف' انور علی' محمد عامر' سرفراز احمد' سعید اجمل' کامران اکمل' احمد شہزاد' یاسر حمید' وہاب ریاض' محمد علی' یاسر عرفات' سہیل خان' منصور امجد' عمر گل اور خرم منظور شامل ہیں
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (16-07-08)
جواب

Tags
color, fawad, george, hameed, کراچی, پاکستان, ڈوپ ٹیسٹ, آئی سی سی, اللہ, اسلام, جواب, خلاف, خان, خرم, سری لنکا, شہزاد, علی, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آئی سی سی کا انوکھا انصاف، میچ جیتنے پر بھی پاکستانی کھلاڑیوں پرالزام گلاب خان کرکٹ 3 19-09-10 01:42 PM
آئی سی سی ایوارڈ ز،شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کا اعلان آج ہوگا champion_pakistani کرکٹ 3 10-09-08 05:21 AM
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی آصف اورشعیب تیس کھلاڑیوں میں تفسیر حیدر کرکٹ 2 11-07-08 12:12 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger