![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے ایک وفد نے ہفتے کو اسلام آباد میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کھلاڑیوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکومت پاکستان کے اعلیٰ حکام سے صلاح ومشورہ کیا۔ وفد ارکان نے سیکیورٹی کے حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹیری داخلہ امتیاز قاضی کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وفد کے ارکان سیکیورٹی کے بارے میں دئیے گئے پلان پر خوش اور مطمئن نظر آرہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ حکومت پاکستان کی جانب سے کرائی گئی یقین دہانی کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں
شکریہ اردو ٹائمز |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کرے چیمپئن ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہی ہو۔آمین۔
آپ کا شکریہ خبر دینے کے لئے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نظر, آئی سی سی, اللہ, اردو, اسلام, اعلیٰ, خوش, خبر, صلاح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صحافیوں، سرکاری ملازمین اور فنکاروں کے لئے این او سی کے بغیر بھارتی دورے پر پابندی | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 04:27 AM |
| سی آئی اے بیرون ملک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بناسکتی ہے | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-02-11 04:16 AM |
| جنسی تعلیم پر بھارتی سماجی حلقوں میں زبردست بحث | Real_Light | خبریں | 0 | 13-10-09 01:30 PM |
| مغر ب کیخلاف جنگ کے لئے القاعدہ نے سیکڑوں سفید فام نو مسلم بھرتی کر لئے ،بر طانوی خفیہ ایجنسی | ابو کاشان | خبریں | 1 | 28-06-08 10:07 PM |
| لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 08:27 AM |