واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




آسٹریلوی کرکٹرسائمنڈرز پر شراب پی کر غل غباڑہ اور جھگڑا کر نے کا الزام ، تحقیقات شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-08, 01:46 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آسٹریلوی کرکٹرسائمنڈرز پر شراب پی کر غل غباڑہ اور جھگڑا کر نے کا الزام ، تحقیقات شروع

آسٹریلوی کرکٹرسائمنڈرز پر شراب پی کر غل غباڑہ اور جھگڑا کر نے کا الزام ، تحقیقات شروع

السلام علیکم
آسٹریلوی آل راؤنڈر اینڈ ریوسائمنڈز کے ستارے آج کل گردش میں ہیں آسٹریلوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ آسٹریلوی آل راؤنڈر نے برسبین کے ہوٹلمیں رات گئے شراب کے نشے میں غل غپاڑہ کیا اور اب انہیں کرکٹ آسٹریلیا یک جانب سے تحقیقات کا سامنا کر نا پڑے گا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اینڈریوسائمنڈز آسٹریلوی رگیی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی حالیہ جیت کا جشن منا رہے تھے آسٹریلوی اخبار کے مطابق سائمنڈز اس سے پہلے بھی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے جا چکے ہیں اور ان کے بچنے کے کی صرف یہی راہ باقی ہے کہ وہ گزشتہ رات کے جھگڑے میں بے قصور ثابت ہوتے ہیں۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (25-11-08)
جواب

Tags
آج, الزام, جیت, خلاف, رات, ستارے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
سٹار پلس کیبل پر بند ہونے سے خواتین کا دماغی توازن درست ہونا شروع ہوگیا جاویداسد خبریں 14 19-09-10 05:51 PM
سابق چیئرمین این ڈی ایف سی بینک فراڈ کے 5ویں کیس میں بھی بری کراچی (اسٹاف عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:43 AM
وزیر اطلاعات دھمکیاں نہ دیں ور نہ بغاوت شر وع ہو جائیگی ،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:22 AM
ڈے نائٹ ٹیسٹ گیند کی تیاری کےلئے آسٹریلوی تحقیق شروع محمدعدنان کرکٹ 0 18-12-07 01:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger