![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آسٹریلیا کیخلاف21اپریل سے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا ہے ۔ٹیم میں فاسٹ بولرشعیب اخترکی واپسی ہوئی ہے ۔پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر عبدالقادر نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچزکی سیریزابوظہبی اوردبئی میں کھیلی جائے گی۔سیریزکاپہلامیچ بائیس اپریل کو دبئی میں ہوگا،جبکہ چوبیس اپریل کوہونے والا دوسرا میچ بھی دبئی میں کھیلاجائے گا۔ستائیس اپریل ، یکم مئی اورتین مئی کوہونے والے میچز ابوظہبی میں ہوں گے
۔سیریز کے لیے پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پرمشتمل ہے ہے۔سلمان بٹ ، ناصر جمشید،یونس خان(کپتان)،مصباح الحق ،شعیب ملک،شاہد آفریدی،کامران اکمل (وکٹ کیپر)شعیب اختر ،عمر گل،راؤ افتخار انجم ،سہیل تنویر،یاسر عرفات،فواد عالم،احمد شہزاد اور سعید اجمل شامل ہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, خان, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اوریزن ٹریڈز کی جانب سے عید مبارک | رانا امر | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 11 | 17-11-10 07:33 PM |
| انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی | جاویداسد | خبریں | 0 | 13-10-10 11:27 PM |
| ٹیم کا اعلان، محمد آصف کی واپسی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 15-04-08 12:45 AM |
| نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان سیریزکا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:00 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |