![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سابق آسٹریلوی لیگ اسپنرشین وارن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وا پس آسکتی ہے۔
میلبورن کرکٹ گرائونڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق شہرہ آفاق اسپنر شین وارن کا کہنا تھا کہ موہالی میں شکست آسٹریلوی کھلاڑیوں کیلئے بڑا دھچکا ہے، لیکن آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں شاندار انداز کے ساتھ واپس آنے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو آسٹریلیا کا شاہانہ انداز ہے۔ وارن نیکپتان رکی پونٹنگ، کلار ک اوراوپنرمیتھیو ہیڈن پرزور دیا کہ وہ بڑی اننگز کھیلیں تاکہ ٹیم پر پریشر کم ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کھیلی جارہی سیریز بہترین ہے اور وہ مستقبل میں مزید اچھا کھیل دیکھنے کیلئے کافی پرامید ہیں۔ شین وارن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی سے متعلق سوال پرکہا کہ ان کا کرکٹ میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ ایک خوش وخرم ریٹائرڈ زندگی گذار رہے ہیں۔ |
|
|
|
| champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (28-10-08) |
![]() |
| Tags |
| بہترین, خوش, خلاف, زندگی, شاندار, صلاحیت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آسٹریلیا نے سیریز برابر کردی | قاسم شاہ | خبریں | 1 | 19-12-10 11:30 AM |
| انگلینڈ میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ سیریز - جولائی | فرحان دانش | کرکٹ | 6 | 25-07-10 11:58 PM |
| آسٹریلیا سیریز تاریخوں کا اعلان | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 21-04-08 08:30 PM |
| سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 07-01-08 08:30 AM |
| جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا کپتان بننا چاہتاہوں ،ڈینےئل ویٹوری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:28 AM |