واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-07, 10:44 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر

آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر

لاہور (ثناء نیوز)آسٹریلین اے کرکٹ ٹیم 22 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ۔ سٹیورٹ میکیکل اور جیسن گلسپی ٹیم کے ہمراہ نہیں آسکے ۔ لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ایڈم گوریکوز کر رہے ہیں جبکہ ٹیم مینجر ڈیرل فوسٹر بھی ٹیم کے ہمراہ ہیںلیگ سپنر سٹیورٹ میکیل اور فاسٹ باؤلر جیسن گلسپی دو سے تین روز تک ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ آسٹریلین ٹیم اپنے دورے میںپاکستان اے کے خلاف دو چار روزہ اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی ۔ پہلا میچ پانچ ستمبر کو لاہور ‘دوسرا ایک روزہ میچ سات ستمبر کو شیخوپورہ ‘ ایک روزہ میچ 9 ستمبر کو لاہور جبکہ پہلا چار روزہ میچ بارہ ستمبر سے فیصل آباد ‘ دوسرا چار روزہ میچ 19ستمبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلین کھلاڑی صبح دس بجے پریکٹس کریں گے ۔ آسٹریلوی ٹیم کے مینجر کا کہنا ہے کہ پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا اور دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے دیکھنے میں آئیں گے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, موقع, خلاف, روزہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی سائنسدان کی ماحول دوست ٹیکسٹائل مشین ahadar002 عمومی بحث 6 20-02-11 07:58 AM
دوغلا پن ‘‘پاکستان کے مقابلے میں بھارت محفوظ، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم ابن جلال خبریں 0 18-09-08 10:52 PM
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کرکٹ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:50 PM
آئندہ سال بھارت، سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیمیں‌پاکستان آئیں گی محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:07 PM
:::سیکوریٹی خدشات کے باوجودکرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ہونے کی امید ہے، آسٹریلوی وزیر خارجہ::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger