![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() سن 2004 میں اتھینز میں منعقدہ اولمپکس میں طلائی تمغہ جینتے کے بعد آلینا جن کی عمر اُس وقت صرف اکیس سال تھی، نے اپنے کیرئیر کے اختتام کا اعلان کیا۔ اپنے اس فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ وہ دیگر باجوہر لڑکیوں کو راستہ دینا چاہتی ہیں۔ بہر حال ایک سال بعد آلینا نے بیجنگ کے اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے کی خواہش ظاہر کی۔ مگر گھنٹے کے زخم کے باعث انہیں اپنا ارادہ بدلنا پڑا۔ دنیائے کھیل میں اپنا کیرئیر ختم کرنے کے بعد آلینا کابائیوا سماجی سرگرمیوں میں مصروف ہو گئیں۔ آج آلینا روسی پارلیمنٹ کی رکن ہیں، وہ امور نوجوانان کی کمیٹی سمیں شامل ہیں۔ صدائے روس
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (05-02-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ماؤنٹ ایورسٹ کا معرکہ | روشنی | پاکستان کے ہیروز | 1 | 04-10-11 12:51 AM |
| بلتستانی کوہ پیما نے مائونٹ ایورسٹ سر کر لی | غلام خان | دلچسپ اور عجیب | 7 | 29-05-11 07:47 PM |
| روسی جاسوس حسینہ کو ملک کااعلیٰ ترین ایوارڈمل گیا | جاویداسد | خبریں | 10 | 19-10-10 07:46 PM |
| دنیا کا اونچا ترین قبرستان۔ مائونٹ ایورسٹ | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 03:30 AM |
| ’یورپ پھر روسی نشانے پر آ سکتا ہے‘ | پاکستانی | خبریں | 0 | 10-08-07 05:28 PM |