![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپ کے خیال میں یہ ٹرافی کون لے کر جائے گا؟
پاکستان یا جنوبی افریقہ ![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
وہ جو بھائی صاحب درمیان میں کھڑے ہیں میرا خیال ہے وہ لے کے آئے تھے واپس بھی وہ لے کر گے ہونگے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتے گا وہ جو کھیلے گا۔ کھیلنے سے مراد کرکٹ ہے جوا نہیں۔ اس لیے اپ سمجھ سکتے ہیں ٹرافی کون جیتے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو محنت کرے گا اور ایمانداری سے کھیلے گا وہی جیتے گا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,408
کمائي: 96,205
شکریہ: 52,569
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پاکستانی بھائی میں یہ نہیں کہتا کہ یہ لوگ دودھ کے نہائے ہوئے ہیں ۔ اور جوئے کے بارے میں تو کھلاڑیوں کو ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا کیوں کہ ابھی صرف الزام ہیں اور جرم ثابت نہیںہوا اور الزام ثابت ہونے تک ہم کسی کو مجرم نہیں گردان سکتے۔
اور بحثیت پاکستانی ہمیں اپنی ملکی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہئیے باقی جیتے گی تو وہی ٹیم جو تمام شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-10-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوا کھیل کر جیتنے کیلئے بھی دماغ چاہیئ ہوتا ہے بھائی
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ایک مچھلی سارے تالاب کو خراب کرتی ہے
کافی کھلاڑی بہت اچھے ہیں مگر کچھ کی وجہ سے وہ بھائی بھی بدنام ہو جاتے ہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی بات کہی آپ نے اور میرے خیال سے دو چار کھلاڑیوں کو اگر ٹیم سے مستقل آئوٹ کردیا جائے تو ایک بہت اچھی ٹیم تیار ہوسکتی ہے ۔ خیر موجودہ ٹیم بھی بری نہیں ہے بس اس ٹیم کو ہمارے اعتماد اور سپورٹ کی ضرورت ہے ۔ اور ہار جیت تو کھیل میں ہوتی ہی رہتی ہے کیونکہ جو ٹیم آج ہاررہی ہے وہ ایک دن جیتے گی بھی آپ کے سامنے بنگلہ دیش کی زندہ مثال موجود ہے کہ انہوں نے نیوزی لینڈ کی ٹاپ کی ٹیم کو ہر شعبے میں آئوٹ کلاس کردیا اور اب اگر ہم یہ کہیں کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جوا کھیلا ہے تو یہ سپورٹس مین سپرٹ کے منافی ہوگا۔
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (26-10-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر مسئلہ ہی ہے کہ سوچے کون اور کرے کون |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, jpg, sub, ہونگے, کھیلے, کرکٹ, گے, گا۔, گا؟, ٹرافی, پاکستانی, واپس, لے, ماموں, مراد, www, ابھی, بھائی, جوا, جنوبی, جائے, خیال, درمیان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|