واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-08, 06:19 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

احمد آباد میں جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارت کی پوری ٹیم صرف چھہتر کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہوگئی ہے۔
بھارتی بلے بازوں میں سے مہندر سنگھ دھونی اور عرفان پٹھان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی دوہرے ہندسوں میں داخل نہیں ہو سکا۔دھونی نے چودہ جبکہ عرفان نے اکیس رنز بنائے۔

ہندوستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی اننگز صرف بیسں اوور میں ختم ہوگئی۔ بھارتی بلے بازوں میں سےسورو گنگولی، آر پی سنگھ اور سری سانتھ صفر پر آوٹ ہوئے جبکہ کپتان انیل کمبلے صفر رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔

چنئی ٹیسٹ میں شاندار ٹرپل سنچری بنانے والے سہواگ بھی اپنا جلوہ نہيں دکھا سکے اور وہ بارہ گیندوں پر صرف چھ رنز بناکر ڈی ڈبلیو سٹین کو اپنا وکٹ دے بیٹھے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے خطرناک بالر ڈی ڈبلیو سٹین ثابت ہوئے جنہوں نے تیئس رنز دے کر پانچ وکٹ لیے جبکہ نتنی نے اٹھارہ رنز دے کر تین ایم مارکل نے بیس رنز دے کر دو وکٹ لیے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی اور سچن تندولکر کی جگہ عرفان پٹھان کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔میچ سے پہلے کپتان انیل کمبلے فٹ قرار دیے گیے لیکن ایشانت شرما فٹنس ٹیسٹ پاس نہيں کر سکے۔

واضح رہے کہ چینئی میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گيا تھا۔ اس ٹیسٹ میں وریندر سہواگ نے ٹرپل سنچری بنائی تھی جبکہ راہل درواڈ نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں دس ہزار رنز پورے کیے تھے۔
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (09-04-08)
پرانا 04-04-08, 07:45 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

یہ ہے اصل حقیقت
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-04-08, 03:32 AM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

سھی بات ھے ۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-04-08, 07:15 AM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: احمدآباد: بھارتی ٹیم 76 رن پر ڈھیر

یہ ہماری شان ہے۔۔ایشا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
جیت, خلاف, شاندار, صفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملنگا کی ہیٹ ٹرک، کینیا 142 رنز پر ڈھیر، سری لنکا 9 وکٹ سے میچ جیت گیا گلاب خان کرکٹ 0 02-03-11 04:00 AM
برادرم جاوید کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد قبول ہو راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 41 17-10-10 02:53 AM
گھر کی ملکہ کے لئے نیکیوں کے ڈھیر گلاب خان عورت کہانی 3 10-03-10 01:44 AM
کپاس کا ڈھیر نایب ناظم گپ شپ 0 25-10-08 06:55 PM
میاں جی اور ڈھیروں شکریہ لاسلکی خاص آفرز اور اعلانات 32 30-05-08 09:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger