|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,261
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سپاٹ فکسنگ ایک نعمت ثابت ہوئی: رمیز راجہ
پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجہ کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو موجودہ اچھی فارم کے لیے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ سابق کپتان سلمان بٹ اور تیز بولر محمد آصف دو ہزار دس میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے لارڈز ٹیسٹ میں پیسوں کے عوض طے شدہ اوورز میں نو بولز کرانے کی سازش میں پہلے ہی قید کی سزا بھگت رہے ہیں اور حال ہی میں محمد عامر چھ ماہ کی قید بھگت کر جیل سے باہر آئے ہیں۔ لیکن لارڈز ٹیسٹ سے لے کر اب تک پاکستان نیوزی لینڈ، زمبابوے، سری لنکا، بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف سیریز جیت چکا ہے۔ رمیز راجہ نے بی بی سی سپورٹ کو بتایا کہ ’سپاٹ فکسنگ سکینڈل نے پاکستان کرکٹ کی جڑیں ہلا دی تھیں لیکن یہ ٹیم کے لیے ایک اچھا ٹانک ثابت ہوا۔‘ ’لوگوں کو اس وقت بہت صدمہ ہوا جب یہ لڑکے جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجے گئے۔ وہ پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ دور تھا لیکن پھر اس کے بعد وہ درست سمت میں جانے لگے۔‘ گزشتہ اٹھارہ ماہ میں پاکستان نے اپنی ساکھ بہتر کرنے میں گزارے ہیں اور پچ پر ان کی کارکردگی نے کافی حد تک ان کی ساکھ کی بہتری میں ان کی مدد بھی کی۔ راجہ کہتے ہیں کہ ’انہیں (ٹیم کو) لگا کہ انہیں ناراض تماشائیوں کا دوبارہ دل جیتنے اور ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ہمیشہ سبھی میچ جیتنا ضروری ہیں۔‘ انہوں نے کہا سیکھا تو سہی لیکن بہت مشکل۔ میں اس بات پر حیران ہوں کہ کتنی تیزی سے ان میں بہتری آئی، لیکن سپاٹ فکسنگ ان کے لیے ایک اچھا ٹانک ثابت ہوا۔‘ اگرچہ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ’سپاٹ فکسنگ ابھی بھی پاکستانیوں کے سروں پر منڈلاتی رہتی ہے اور اس پر گاہے بگاہے بات بھی ہوتی رہتی ہے، لیکن میچ رپورٹ کرتے ہوئے وہ فخر محسوس کرتے ہیں کہ اب ان کے ملک کے کرکٹر اچھی وجوہات کی بنا پر ہی شہ سرخیوں میں ہیں۔‘ پاکستان کی طرف سے 57 ٹیسٹ اور 198 ایک روزہ میچ کھیلنے والے رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ’میں نے گزشتہ بارہ ماہ میں ٹیم میں زبردست بہتری دیکھی ہے۔‘ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شاید اب نئے منچلے لڑکے ڈر گئے ہیں کہ انجام خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پہلے بھی کچھ نہیں تھا ۔ آج میں بھی انگلیڈ پر الزام لگا سکتا ہوں کہ جیتا ہوا میچ ہارنے کے لیے انہوں نے پیسے لیے تھے اور اس ایک دن میں سٹہ بازوں نے جتنا پیسا بنایا آپ کی سوچ ہے۔ لیکن اسی الزام لا کہ جانا کتھے۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,261
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,261
شکریہ: 52,394
11,140 مراسلہ میں 35,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
کہ دو یہ جھـــــــوٹ ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,166
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یاد پڑتا ہے ایک مرتبہ معظم نے گوری سے شادی کے بارے میں سوال کیا تھا کے جائز ہے یا نہیں
میرے نزدیک تو جائز ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آپ کسی انگریزنی کو مسلمان بنا کر بھی اس سے شادی کرسکتے ہو ایک تو ثواب کا ثواب اور کام بھی بن جائے گا
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اچھا سپاہی، برا سپاہی | shafresha | اپکے کالم | 4 | 15-07-11 10:09 PM |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:38 AM |
| آل کراچی سپر لیگ کرکٹ کلب | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:50 AM |
| سپر یم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف حکم امتناع معطل کر دیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:01 PM |