واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




اسپورٹس ڈوپ ٹیسٹ: آصف 90 فیصدکلیئر ہوگئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-09, 05:35 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb اسپورٹس ڈوپ ٹیسٹ: آصف 90 فیصدکلیئر ہوگئے

اسپورٹس ڈوپ ٹیسٹ: آصف 90 فیصدکلیئر ہوگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر محمد آصف 90 فیصد ڈوپ ٹیسٹ سے کلیئر ہوچکے ہیں اور بہت جلد پاکستان کے لیے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ محمد آصف آئی پی ایل ڈرگ ٹریبونل کی سماعت کے بعد پیرکوکراچی آرہے ہیں۔ امکان ہے کہ بدھ کو ٹریبونل محمد آصف کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ اعجاز بٹ نے اتوارکو قذافی اسٹیڈیم میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ محمد آصف کیس کے بارے میں ہمیں مثبت رپورٹ ملی ہے اور یہی بتایا جا رہا ہے کہ وہ 90 فیصد کلیئر ہیں اور جلد پاکستان ٹیم کے لیے کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ہمیں بتا دیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز نیوٹرل گراؤنڈ پر ہوگی۔ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم پر حملے کا خدشہ ہے اس لیے سیریز متحدہ عرب امارات، ملائیشیا یا آئرلینڈ میں ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل جاوید میاں داد کی تنخواہ جلد طے کرلی جائے گی اور وہ معاہدے پر دستخط کریں گے۔

بشکریہ: جنگ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, ڈوپ ٹیسٹ, جلد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چار کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر جاویداسد خبریں 0 21-09-10 04:11 PM
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر طارق عزیز کیخلاف ایکشن کا فیصلہ Real_Light ہاکی 10 06-11-09 10:01 PM
محمد آصف کا ایک اور ڈوپ ٹیسٹ محمدعدنان کرکٹ 0 25-09-09 08:33 PM
شعیب اختر کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر Real_Light کرکٹ 0 01-08-08 12:06 PM
سرپرائز ڈوپ ٹیسٹ کا آغاز شعیب اور وارن مشکل میں محمدعدنان کرکٹ 0 18-05-08 09:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger