واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-11, 12:11 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز

اعصام الحق کا سڈنی اوپن میں فاتحانہ آغاز

پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق اور انکے بھارتی ساتھی روہن بوپنا نے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
Name:  untitled.PNG
Views: 42
Size:  148.4 KB
پاک بھارت جوڑی نے سڈنی اوپن کے پہلے راﺅنڈ میں میزبان آسٹریلیا کے کرسٹیان بال(Carsten Ball) اور میٹسووک(Matosevic) کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ تین سے شکست دی۔واضح رہے کہ پاکستانی پلئیر کیلئے نئے سال کی شروعات کچھ اچھی نہیں رہیں، گزشتہ ہفتے انہیں چنئی اوپن کے مینز ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں اپنے بھارتی جوڑی دار روہن بوپانا کیساتھ شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا، جبکہ اعصام الحق سڈنی اوپن کے سنگلز مقابلوں کیلئے بھی کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے
__________________

Last edited by زارا; 11-01-11 at 12:13 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-01-11, 12:22 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2011 کی ایک اور کامیابی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-11, 04:11 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موضوع کرکٹ میں تو نہیں ہونا چاہیے، کھیل اور کھلاڑی میں منتقل کیا جائے۔ شکریہ
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتے, کیلئے, کرلی, گزشتہ, ٹینس, ٹورنامنٹ, پہلے, پاکستانی, ناکام, آسٹریلیا, آغاز, اپنے, اوپن, الحق, اچھی, اعصام, بھارتی, بال, تین, حاصل, دوسرے, سال, سامنا, ساتھی, شکست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔ میاں شاہد صحیح المسلم 1 17-10-11 04:31 AM
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق قریشی اور روہن بوپانا مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ہار کر ایو گلاب خان خبریں 0 04-07-10 04:09 AM
باب : نماز عصر کی فضیلت کے بیان میں ھارون اعظم صحیح البخاری 0 26-04-10 11:12 PM
سولر ایروپلین!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 1 08-07-09 12:05 PM
ٹینس: اعصام الحق اور بوپننا کی جوڑی ڈبلزکے فائنل میں پہنچ گئی champion_pakistani کھیل اور کھلاڑی 0 14-07-08 05:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger