واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




اللہ رکھی مین آف دی میچ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-09, 08:05 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اللہ رکھی مین آف دی میچ

اللہ رکھی مین آف دی میچ


صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ایک ایسے منفرد کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے نوجوانوں کے کرکٹ کلب کا مقابلہ کسی دوسرے کرکٹ کلب سے نہیں بلکہ خواجہ سراؤں کی ٹیم سے تھا۔خواجہ سراؤں کی کرکٹ ٹیم نے نہ صرف عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ میچ بھی اپنے نام کر لیا۔

اس کرکٹ میچ کا انعقاد سکھر کی ضلعی ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب کیا گیا تھا۔

سکھر کے سٹی سٹیڈیم میں نوجوانوں کی ٹیم اولمپیا الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور آٹھ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر پینسٹھ رنز سکور کیے۔ خواجہ سراؤں کی ٹیم کے کپتان صنم خان نے تین وکٹیں جبکہ مسکان اور انجو آفریدی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
نوجوانوں کی ٹیم کے کپتان فیضان نے بائیس، جنید نے اٹھارہ اور فائق سولہ رنز پر آؤٹ ہوئے۔ خواجہ سرا الیون نے چھیاسٹھ رنز کا ٹارگٹ حاصل کر کے میچ جیت لیا۔ خواجہ الیون کی جانب سے بلے باز انجو آفریدی نے انیس، اللہ رکھی نے بیس اور صنم نے بارہ رنز بنائے۔ فاتح ٹیم نے میچ جیتنے کے بعد بھرپور ڈانس بھی کیا۔

میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم میں شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ فاتح ٹیم کو شہر کے یو سی ناظم خورشید اعظم شمسی نے ٹرافی اور انعامات دیے۔فاتح ٹیم کی اللہ رکھی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

اس موقع پر فاتح ٹیم کی کپتان صنم نے اپنی ٹرافی چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے نام کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی وجہ سے پاکستان میں خواجہ سراؤں کو ایک حیثیت ملنی شروع ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان کے مشکور ہیں اور آئندہ بھی اس قسم کی تفریحی سرگرمیوں میں دوسری جنس کے ساتھ مل کر شریک ہوتے رہیں گے۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-08-09)
پرانا 21-08-09, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,145
شکریہ: 7,300
5,973 مراسلہ میں 15,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کھسرا آف دا میچ ہونا چاہیے تھا بھایئی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-09, 08:30 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہاہا
جیسی خبر ملی ویسی لگا دی بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-09, 12:36 AM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


اج کل دے جواناں نالو تے او ای چنگے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
images, پاکستان, موقع, مقابلہ, اللہ, بھائی, جیت, خان, خبر, شہر, صنم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger