واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




انٹرکالجیٹ:- گورنمنٹ کالج ملیرکینٹ نے آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 03:05 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default انٹرکالجیٹ:- گورنمنٹ کالج ملیرکینٹ نے آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی

انٹرکالجیٹ:- گورنمنٹ کالج ملیرکینٹ نے آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے زیراہتمام منعقدہ انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں ال منصورہ گراؤنڈ پر پری کوارٹر فائنل میں گورنمنٹ کالج ملیر کینٹ نے دلچسپ مقابلے کے بعد گورنمنٹ پریمیئر کالج کو 43رنز سے شکست دیکر آخری آٹھ ٹیموں میں جگہ بنالی ملیر کینٹ کالج کی ٹیم 34ویں اوورز میں 225رنز بناکر آؤٹ ہوئی،راشد عزیز 46، صبیح الدین 44، خیام قاضی 34رنز عمدہ بیٹنگ کی۔ زوہیب علیم چار، فہیم احمد اور بلال عباسی نے بھی ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ گورنمنٹ پریمیئر کالج نے سخت مقابلہ کیا اور 29.4 اوورز میں 182رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی اوپنر فہیم احمد نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 78رنز دس چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے اسکور کیے کاشان علی 31رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ جناح کالج گراؤنڈ پر ایس ایم سائنس کالج 33ویں اوورز میں 180رنز بناسکی طارق 47، عمران 30رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ زین اور شفیع الرحمن نے 2-2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ گورنمنٹ کامرس کالج صرف 52رنز بناسکی محبوب اور اویس نے چار چار وکٹیں حاصل کیں اس طرح میچ ایس ایم سائنس کالج نے جیت لیا۔ تیسرے میچ میں اورنگی ٹاؤن کالج نے 34ویں اوورز میں 190رنز بنائے نور اسلام 8چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 98رنز بناسکے ۔یوسف علی اور محمد اویس نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ گورنمنٹ کالج لیاقت آباد 168رنز بناکر آؤٹ ہوئی اس طرح یہ میچ اورنگی ٹاؤن کالج نے جیت لیا۔ یوسف علی 27، ساجد خان نے 24رنز بنائے شیراز تین اور سردار 2کھلاڑی آؤٹ کرسکے ۔ ان میچوں میں سید سعادت علی، زاہد اقبال، شبیر خان، اکبر خان، نسیم شیخ اور حسن عالم امپائرز جبکہ وسیم عباس، مبشر نسیم اور وسیم صلاح الدین اسکورر تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, مقابلہ, اکبر, اسلام, جیت, حسن, خان, سائنس, سردار, عمران, عالم, عزیز, صلاح, صبیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
’بیرونی سرٹیفیکیٹ سے مسئلے حل نہ ہوں گے‘ فیصل ناصر خبریں 3 03-07-09 01:07 PM
سینیٹ اجلاس:لیفٹیننٹ جنرل مشتاق کی بم دھماکے میں ہلاکت پر اظہار افسوس عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger