![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انڈین کرکٹ لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے معاہدے کی تصدیق اور آل راؤنڈر عبدالرزاق کی عالمی کرکٹ سے بطور احتجاج دستبرداری سے پی سی بی میں بوکھلاہٹ نمایاں نظر آرہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے نیویارک سے جیو ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں بورڈ کا نیا موقف پیش کیا اور کہاکہ لیگ کے معاہدے پر دستخط کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف پابندی کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس یوٹرن سے قبل پچھلے دنوں انہوں نے واضح طور پر اشارہ دیا تھا کہ انڈین لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر کرکٹ کے دروازے تاحیات بند کردیئے جائیں گے۔ پیر کو پاکستان کے پانچ کھلاڑیوں کی اس تصدیق کے بعد کہ انہوں نے انڈین کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے، کرکٹ بورڈ میں بھونچال نظر آنے لگا۔ پی سی بی ایڈہاک کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے کہا ہے کہ محمد یوسف کے دستخط کرنے پر مجھے ذاتی طور پر صدمہ اور دکھ ہوا ہے۔ وہ عظیم کھلاڑی ہیں، میں ان سے رابطہ کر کے انہیں فیصلہ تبدیل کرنے پر رضامند کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ ٹیم میں کوئی اختلافات نہیں اگر کوئی کھلاڑی ملک کے لئے نہیں کھیلنا چاہتا ہے تو یہ اس کا ذاتی فیصلہ ہے تاہم کھلاڑی ضابطہ اخلاق سے بالاتر نہیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹیم ٹوئنٹی۔20 ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کے لئے پرامید ہے۔ کسی کھلاڑی نے جنوبی افریقا جانے سے انکار نہیں کیا۔ ڈاکٹر نسیم اشرف کے برعکس پیر کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے کرکٹ آپریٹنگ آفیسر شفقت نغمی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ہمارے کھلاڑیوں نے انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے کا فیصلہ کیوں کیا مگر بورڈ کی واضح پالیسی ہے کہ ان کھلاڑیوں کو مستقبل میں ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا، اس دستخط کے ساتھ ہی ان کا عالمی کرکٹ کیریئر بھی ختم ہوگیا۔ پی سی بی ایڈہاک کمیٹی کے اگلے اجلاس میں اس صورتحال پر غور ہوگا اور اس حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ انڈین کرکٹ لیگ تسلیم شدہ نہیں اس لئے میں اسے قبول نہیں کر سکتا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ محمد یوسف عظیم کھلاڑی ہیں، پاکستان کرکٹ کو ان کی ابھی مزید ضرورت ہے اور وہ انڈین کرکٹ لیگ جوائن نہیں کریں گے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
مجھے تو سمجھ نہیں آتی کہ ڈاکٹر نسیم اشرف کو بورڈ چئرمین کا عہدہ کیوں دیا گیا ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پورے پاکستان میں سب سے لائق اور ہونہار وہی ہیں۔ انکو اتنا پتہ ہے کہ ایک اور میں کتنے بال ہوتے ہیں تو اور کیا چاہیے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہی ہی ہی!
بس یہیں رہ گئے ہمارے M بھائی ورنہ انہیں ہی چیئرمین نہ بنا دیا ہوتا!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے مجھے بھی پتہ ہے کرکٹ میں کتنے گول ہوتے ہیں مجھے بھی کوئی کرسی ملنی چاہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر نسیم اشرف Mbbs ڈاکٹر ہیں۔ کرکٹ سے اُن کا کیا تعلق۔۔۔ ہمارے محترم جنرل صاحب کے زیادہ قریب ہیں۔ حکومت پنجاب میں شاید صحت کے مشیر بھی ہیں۔ بڑوں سے قرابت داری کا یہی تو فائدہ ہوتا ہے ایک وقت میں دو دو عہدے مل جاتے ہیں۔ کسی غریب کو تین یا چار ہزار روپے کی نوکری دینا پڑ جائے یا تنخواہ میں سو پچاس روپے کا اضافہ کرنا ہو تو ان کے پیٹ میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ لیکن بیک وقت دو عہدوں پر قبضہ کر کے قومی خزانے سے لاکھوں روپے ماہوار ہڑپ کرتے ہوئے ان بیچاروں کو ڈکار بھی نہیں آتے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہا۔۔۔۔
جو بھی ہے۔۔۔ مجھے اس بندے سے نفرت ہے!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور مجھ سے،،،،،،،،،،،،،،،،،،؟
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بندے کی بات کی ہے!
![]() مذاق کر رہی ہوں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتی! Back To The Topic! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پاکستان, پاکستانی, نفرت, نوکری, نظر, معلوم, احتجاج, بھائی, جیو ٹی وی, خلاف, خصوصی, صورتحال, صحت, صدمہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:12 AM |
| کرکٹ ٹیم کا حال بھی ملک جیسا ، وکٹیں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں | عدنان دانی | کرکٹ | 0 | 02-08-10 04:23 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| جیو ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے پیمرا آرڈیننس تسلیم کرنے اور انڈر ٹیکنگ پر دستخط کے بعد نشریات بحال کردی جائیں گی، نثار میمن | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 10:44 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |