واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے گا ۔۔۔۔!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-10, 05:17 PM   #1
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے گا ۔۔۔۔!!!!!

ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے گا ۔۔۔۔!!!!!

السلام علیکم !

بدر بھائی نے ایک تھریڈ بنایا تھا کرکٹ ایس ایم ایس کے حوالے سے ۔۔۔ میں اس میں ہی جواب تحریر کر رہی تھی تو مراسلہ کچھ لمبا ہی ہو گیا
تو میں نے سوچا ایک علیحدہ لڑی ہی بنا دوں ۔۔۔ تا کہ پاک نیٹ ممبران اس میں اپنی رائے کا اظہار کر سکیں ۔۔۔


میرے پاس بھی ایک ایس ایم ایس آیا :
16May Pakistan will win tha world Cup .... InshaAllah.... spread thsi message
تا کہ آج پورا پاکستان یہ پڑھ کر ان شاءاللہ بولے ۔۔ request plzzz ...TBK.
====
یہ T B K کی کسی کو سمجھ آئے تو مجھے بتائیں کیا ہے یہ

میں سوچنے لگی کہ کوئی ایسا پاکستانی نہیں ہو گا جو اس وقت یہ دعا نہ کررہا ہو ۔۔ پاکستانیوں میں تو ایک نیا ہی جوش پیدا ہو گیا ہے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد ۔۔
لیکن کیا صرف ان شاءاللہ کہنے سے ۔۔۔ پاکستان جیت جائے گا اگر کوئی خاص محنت بھی نہ کرے ۔۔۔۔
جیت کا تعلق تو انسان کی اپنی کوشش اور اللہ کی مدد دونوں سے ہے ۔۔
پاکستان کی ٹیم اس وقت دنیا کی بہترین ٹیم ہے اگر لگن سچی ہو تو ۔۔۔ دنیا کی کسی بھی ٹیم سے ٹکرا جانے کی صلاحیت ہماری ٹیم میں موجود ہے
دنیا کے بہترین باؤلرز ۔۔۔ بیٹسمین ۔۔۔۔ فیلڈرز ۔۔۔۔۔ اور وکٹ کیپر ۔۔ اللہ نے چھپر پھاڑ کر دیئے ۔۔
سب سیاست کی نظر ہو گیا ۔۔
میرا اپنا ذاتی خیال اور رائے یہ ہوتا ہے کہ بے شک ہار جائیں لیکن ۔۔۔ ٹیم ورک/ محنت /اعتماد /اور جیتنے کا جذبہ نظر آنا چاہیئے
ہار جیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔۔۔ ایسی جیت کا بھی کوئی فائدہ نہیں ۔۔ ہاں ایک موقع ہے قدرت کی طرف سے کہ پھر
دعا کے لیے ہاتھ اٹھ جاتے ہیں کہ ۔۔۔ کاش ۔۔سری لنکا ہار جائے تو پاکستان ۔۔ کا چانس بن جائے
انگلینڈ جیت جائے تو پاکستان سیمی فائنیل میں چلا جائے ۔۔۔
انڈیا بھی ہار گیا تو چلو بہت خوشی ہوئی ۔۔۔ سکون تو ملا ۔۔
یہ ہو گئی ہے ہماری نفسیات ۔۔۔اپنے زور بازو پر انحصار نہیں ہے ۔۔۔ دوسرے کی ہار جیت اثر انداز ہوتی ہے ۔۔۔
کبھی کسی دوسرے کی بھی امید کا سہارا بنے ۔۔۔ کسی کمزور ٹیم نے آس لگائی ہے
پاکستان تو جیت ہی جائے کا فلاں ٹیم سے پھر ہمیں ہی سیمی فائنل کھیلنا ہے ؟
ٹیم کا حال یہ کہ ۔۔۔ کہیں اچھی پرفانس اس لیے نہیں دے رہے کہ کپتان سے اختلاف ہے ۔۔۔
کہیں ۔۔ یہ کہ ٹیم مینجر اور کوچ کی واہ واہ نہ ہوجائے ۔۔
کہیں اچھے کھلاڑیوں کو اس لیے ڈراپ کر دیا جاتا ہے کہ کسی اپنے کی سورس اس کے خلاف ہوتی ہے ۔۔
کہیں ۔۔۔ اوپر والوں کا دباؤ ۔۔۔
جذبہ حب الوطنی کا اپنے ملک کے لیے کھیلنا خصوصا آج کے دور میں تو نظر ہی نہیں آتا ۔۔
ایسے میں جیت بھی جائیں تو ۔۔۔ ساری خامیاں بھلا کر سر پر چڑھا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔
بے وقوف صرف قوم بنتی ہے۔۔۔ جو امید کا دامن نہیں چھوڑتی ۔۔
بہر حال خامیوں اورکمزوریوں کے بعد ہیں تو ہم بھی پاکستانی ہی
اس لیے اپنی ٹیم سے بہتری کی ہی توقع ہے ۔۔۔
ان شاءاللہ ۔۔۔ پاکستان ورلڈ کپ جیت جائے گا ۔۔۔۔!!!!!
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 11-05-10 at 05:21 PM.
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), ھارون اعظم (11-05-10), محمد یاسرعلی (12-05-10), حیدر (11-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10), راجہ اکرام (11-05-10), سحر (11-05-10), شریف (12-05-10), طارق راحیل (13-05-10)
پرانا 11-05-10, 08:15 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,311
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ارحم بہن
اصل چیز محنت، سچی لگن اور اپنے رب پر بھروسہ ہے
ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، کسی نہ کسی نے ہارنا ہے
لیکن اگر انسان حتی المقدور کوشش کر کے ہار بھی جائے تو خیر ہوتی ہے بجائے اس کے کہ اپنی نالائقی کی وجہ سے ہار جائے

اور حالیہ صورتحال تو عجیب ہے، دوسروں کی ہار اور جیت سے ہمیں موقع مل رہا ہے، اگر کل انگلینڈ جیت جاتا تو پاکستان تو گیو تھو۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-05-10), rabab (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:06 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالرزاق شاہد آفریدی کی طرح کا دوسرا پلئر ہے جو پاور پلے یعنی بالرز کی دھلائی کر سکتا ہے، عبدالرزاق کو نظر انداز کرنے کے پیچھے یہی وجہ ہو سکتی ہے کہ اگر وہ اچھا کھیل گیا تو آفریدی کی بجائے اس کی واہ واہ ہو جائے گی۔ لیکن اللہ کرے یہ وجہ نہ ہو اور اگلے مقابلوں میں پاکستانی ٹیم قدرے بہتر کھیل پیش کر سکے، پاکستانیوں کو یہ یاد رکھنا ہو گا کہ قسمت انہیں سیمی فائنل تک لے آئی تو وہ اس میچ کو عام میچ کی طرح نہ کھیلیں بلکہ سب کھلاڑی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے سیمی فائنل ہی کی طرح اس میچ کو کھیلیں۔ اور قسمت کی مہربانی کا فائدہ اٹھائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), محمد یاسرعلی (12-05-10), حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,408
کمائي: 96,205
شکریہ: 52,569
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں میں اپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ کم از کم مجھے شکست زیادہ بُری نہیں لگتی بشرطیکہ کھیل میں جان ماری گئی ہو۔ جب صاف نظر آ رہا ہو کہ ٹیم گروپ بندی کی وجہ سے ہار رہی ہے تو نفرت تو ہوتی ہی ہے نا
(بار بار کھانے کی کال کی وجہ سے جلدی جلدی لکھا گیا )
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-05-10), rabab (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:52 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی جاو کھانا فنش ہو جائے گا بدر بھائی
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (12-05-10), راجہ اکرام (11-05-10), عبداللہ آدم (12-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:56 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ کرے پاکستان جیت جائے۔ ویسے اس ٹورنامنٹ میں کل پہلی مرتبہ ہماری ٹیم نے اچھی پرفارمنس دکھائی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-05-10), rabab (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (12-05-10), راجہ اکرام (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 10:05 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے کہنے کا مطلب بھی یہی تھا
بہت شکریہ ۔۔
ویسے کل انگلینڈ ہی جیتا ہے ۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ارحم بہن
اصل چیز محنت، سچی لگن اور اپنے رب پر بھروسہ ہے
ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، کسی نہ کسی نے ہارنا ہے
لیکن اگر انسان حتی المقدور کوشش کر کے ہار بھی جائے تو خیر ہوتی ہے بجائے اس کے کہ اپنی نالائقی کی وجہ سے ہار جائے

اور حالیہ صورتحال تو عجیب ہے، دوسروں کی ہار اور جیت سے ہمیں موقع مل رہا ہے، اگر کل انگلینڈ جیت جاتا تو پاکستان تو گیو تھو۔۔۔۔۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (12-05-10), راجہ اکرام (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 10:13 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,311
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
میرے کہنے کا مطلب بھی یہی تھا
بہت شکریہ ۔۔
ویسے کل انگلینڈ ہی جیتا ہے ۔۔۔۔
اوہ ہاں
میں لکھنا یہ چاہ رہا تھا کہ اگر انگلیڈ ہار جاتا ہے تو پاکستان تو گیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسے کاتب کی غلطی سمجھا جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (12-05-10), عبداللہ آدم (12-05-10)
پرانا 11-05-10, 10:29 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاتب کی غلطی ؟؟
یہ پروف ریڈر کہاں تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), حیدر (12-05-10), راجہ اکرام (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 10:52 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,311
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,651 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کاتب کی غلطی ؟؟
یہ پروف ریڈر کہاں تھا
پروف ریڈر کی امی نے اس کا “ویا ہ” کرانے کا موڈ بنا لیا ہے
اس لئے اب اس کے پاس ٹائم نہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), فیصل ناصر (12-05-10), حیدر (12-05-10), عبداللہ آدم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 01:03 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,096
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

tbk
تباہ کر دوووووووووووووووووو

اور اگر فلانا فلانے سے اور ڈھمکانا ڈھمکانے سے جیت گیا تو آفریدی الیون بھی فائنل جیت جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
یہ ہماری تاریخ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 92 کے ورلڈ کپ کا بھی کچھ ایسا ہی حال سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), حیدر (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 02:41 AM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), حیدر (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 07:38 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کپھے کھپے ولڈ کپ کپھے پیسا نہ کپھے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 08:57 PM   #14
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیمی فائنل اسٹریلیا سے ہے ۔۔ جس نے گروپ میچ میں نفسیاتی چال چلی تھی پاکستان کے خلاف یہ کہہ کر کہ :
آسٹریلیا کو 20۔۔20 سے دلچسپی نہیں ۔۔۔۔کیونکہ 20 20 اس کے اسٹائل کی کرکٹ نہیں ۔۔
اور پاکستانی کھلاڑی ۔۔۔ اسے آسان سمجھ گئے ۔۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کتنا سبق حاصل کیا گیا ہے ۔۔ اور کتنا ہوم ورک کر کے آتے ہیں ۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), حیدر (12-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10)
پرانا 12-05-10, 09:59 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,408
کمائي: 96,205
شکریہ: 52,569
11,196 مراسلہ میں 35,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہم پاکستان کے لیے شرمندہ ہوتے ہیں کہ یہ "آسروں" پر کھیلتی ہے یعنی اگر فلانی ٹیم ۔ ۔ ۔فلانی ٹیم سے جیت جائے اور فلانی ٹیم فلانی سے ہار جائے تو پاکستان سیمی فائینل میں پہنچ جائے گا ورنہ نہیں۔

میرے خیال میں اس ورلڈ کپ میں اکثر ٹیموں کے ساتھ ایسا ہوا ہے۔ مثلاً بھارت سری لنکا کے میچ میں بھارت کے لیے نہ صرف جیت اہم تھی بلکہ رن ریٹ بھی اہم تھا اور اس کے ساتھ ساتھ ویسٹ اندیز کی ٹیم کے مستقبل کا دارومدار بھی اسی میچ پر تھا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (12-05-10)
جواب

Tags
color, pakistan, کوشش, پاک, پاکستان, پاکستانی, نظر, موقع, world, آج, ایس ایم ایس, انسان, بہترین, بھائی, بدر, تحریر, جیت, جواب, حال, خلاف, دعا, سیاست, علیحدہ, صلاحیت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کی اصلیت wajee تاریخ پاکستان 25 29-08-09 01:51 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:42 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آئین اور جمہوریت کی بحالی تک،دولت مشترکہ نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger