واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بحران میں سنچری اسکور کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، مصباح الحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 02:59 PM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بحران میں سنچری اسکور کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، مصباح الحق

بحران میں سنچری اسکور کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، مصباح الحق

کولکتہ(نمائندہ خصوصی) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں اترتے ہوئے میرا مشن میچ کو فنش کرنا ہوتا ہے ،اسی عزم کو لے کر میں ایڈن گارڈنز میں بیٹنگ کے لیے گیا ، پھر وہ ہوا جس کی مجھے آرزو تھی ۔ایک ٹیسٹ کرکٹر ہونے کی حیثیت سے میری ہمیشہ خواہش تھی کہ میں بحران میں سنچری بناؤں یہ خواہش بھارت کے خلاف ایڈن گارڈنز میں پوری ہوگئی اس کا میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا ۔ 33 سالہ مصباح الحق کی پاکستانی ٹیم میں ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ میں واپسی ہوئی ۔اس وقت انہیں محمد یوسف کی جگہ ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا ،جس پر سلیکٹرز کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔تاہم وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مصباح نے اپنے انتخاب کو درست ثابت کردکھایا ۔میانوالی میں پیدا ہونے والے مصباح کے آر ایل اور سرگودھا کی ٹیم سے کھیلتے ہیں ۔ انہوں نے اب تک 9 ٹیسٹ کے علاوہ 22 ون ڈے انٹر نیشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے ۔ مصباح پاکستان کے تعلیم یافتہ کرکٹرز میں سے ایک ہیں ان کے پاس ایم بی اے کی ڈگری ہے ۔ مصباح نے کہا کہ میں جب بھی گراؤنڈ میں جاتا ہوں چاہے وہ انٹر نیشنل میچ ہو ،فرسٹ کلاس میچ ہو یا کلب میچ ،میری خواہش ہوتی ہے کہ میچ کو ختم کروں اور فیصلہ ہونے تک کریز پر رہوں اسی کوشش نے مجھے طویل اننگز کھیلنے کی عادت ڈال دی ہے ۔ مصباح کی یہی عادت پاکستان کو کولکتہ ٹیسٹ میں شکست سے بچا سکتی ہے ۔دوسرے ٹیسٹ میں اب تک ایک ڈبل سنچری اور چار سنچریوں کی مدد سے 974 رنز بن چکے ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, ایم بی اے, تعلیم, خلاف, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رقاصہ کا کردار ادا کرنے کی خواہش پوری ہوگئی، میرا عبدالقدوس فلمی دنیا 1 18-01-11 12:36 PM
القاعدہ قیادت کمزور ہوچکی، افغانستان میں فوجی کامیابی دیرپا نہیں، امریکی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 17-12-10 06:45 AM
سیلاب کی تباہی 11-2010ء میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد ہوجائیگی، وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ گلاب خان خبریں 0 23-08-10 03:21 AM
تین سو کارکن قتل ہوئے کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی، عامر خان عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 08:04 AM
اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ جاری، معیشت میں زر کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger