واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




برسبین میں شکست کے ذمہ دار بیٹسمین ہیں، جے وردھنے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 10:06 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default برسبین میں شکست کے ذمہ دار بیٹسمین ہیں، جے وردھنے

برسبین میں شکست کے ذمہ دار بیٹسمین ہیں، جے وردھنے

برسبین (جنگ نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان ماہیلا جے وردھنے نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار بیٹسمینوں کو ٹھہرایا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جے وردھنے نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکن بیٹسمین ان سے وابستہ توقعات پر پورے نہیں اتر سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیم کو عالمی چیمپئن کے ہاتھوں اننگز کی شکست کی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ جے وردھنے نے کہا کہ انہیں آسٹریلیا کے ہاتھوں اننگز کی شکست کے باعث افسوس ضرور ہوا ہے لیکن وہ اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس نہیں ہیں اور سری لنکا کی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا روایتی کھیل پیش کرے گی اور یہ سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ 16 نومبر سے ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, خلاف, سری لنکا, شاندار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
این آر او میں کوئی برائی نہیں، سیاست میں ضروری ہے، غلام بلور ھارون اعظم خبریں 5 28-11-09 11:07 PM
بینظیر کے پیروکار صوبے نہیں وفاق کی سیاست کرتے ہیں، قائم علی شاہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:31 AM
انتخابات کی براہ راست کوریج پر پابندی نہیں، نثار میمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:28 AM
بینظیر اور نواز شریف ” ڈاجنگ “ کی سیاست کر رہے ہیں، شیخ رشید خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:08 AM
اسٹار بھارتی بیٹسمین محمد کیف اتردپردیش کی ٹیم کی قیادت کریں گے عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger