![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بنگلورپولیس پاکستان سے آنے والے تماشائیوں کی کڑی نگرانی کریگی
بنگلور(نمائندہ خصوصی) بنگلور کی پولیس نے پاکستان سے آنے والے تماشائیوں پر کڑی نظر رکھی ہوئی ہے ۔ایک مقامی اخبار کے مطابق سیریز کے لیے بھارتی حکومت نے248 تماشائیوں اور8 صحافیوں کو ویزے جاری کیے ہیں ۔اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ 2005 میں بنگلور آنے والے پاکستانیوں میں سے18غائب ہوگئے تھے اس لیے اس بار پولیس تمام پاکستانیوں کی نگرانی کررہی ہے شہر کے تمام ہوٹلوں سے کہا گیا ہے کہ ان کے ہاں جو بھی پاکستانی قیام کرے اس کے کوائف فراہم کیے جائیں اور اس کی اطلاع فور ی طور پر پولیس کو دی جائے ۔پاکستانی تماشائیوں کو ایسے ویزے جاری کیے گئے ہیں جس کے تحت انہیں24 گھنٹے میں اپنی آمد کی اطلاع پولیس کو دینا ہوگی ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نظر, خصوصی, شہر, صحافیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گولڑہ‘ ہمسایوں میں جھگڑا‘ ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:26 AM |
| سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 03:49 PM |
| سہا لہ پولیس کالج امریکیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ | رانا امر | خبریں | 7 | 30-11-09 03:36 PM |
| سانحہ 12مئی :پولیس محفوظ مقامات پر تھی ،اس کیخلاف ایکشن کیوں نہ لیا جائے ،سند ھ ہائیکورٹ | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:28 AM |
| ہنگاموں کے دوران قیدیوں کا فرار، جیلرز سمیت 157 پولیس افسران معطل، مقدمات درج | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:00 AM |