واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بنگلہ دیشی باؤلرزکو اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-11, 11:31 AM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,231
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بنگلہ دیشی باؤلرزکو اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی

بنگلہ دیشی باؤلرزکو اچھی کارکردگی دکھانا ہوگی

السلام علیکم

بنگلہ دیشی ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین مشفق الرحیم نے کہا ہے کہ بنگال ٹائیگرز کو باؤلنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔ ڈھاکہ میں ٹیم کے پریکٹس سیشن کے بعد ان کا کہنا تھا کہ انڈیاکیخلاف بنگلہ دیشی بیٹسمینوں نے اچھا پرفارم کیا، لیکن باؤلرز کو بھی اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی۔
Name:  Z.jpg
Views: 16
Size:  16.4 KB
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دیگر میچوں میں ہم اپنی کارکردگی کو مزید مضبوط بنائیں گے اور ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنا ہمارا پہلا ٹارگٹ ہے۔

دُنیانیوز

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہمارا, کہنا, کپتان, گے, ٹیم, ورلڈ, لیکن, ناک, نائب, میچوں, مزید, مضبوط, اپنی, السلام, اچھی, بہتری, بیٹسمین, بنگلہ, بنائیں, جواب, دیگر, ذمہ, سوال, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger