![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام کا جوش وخروش عروج پر ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے شروع ہوگا کراچی (جنگ نیوز) ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2011کا افتتاحی میچ آج بروز ہفتہ 19 فروری کو ہورہا ہے۔ جیو سوپر انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونےوالا یہ معرکہ بنگلہ دیشی شہر میرپور سے براہ راست دکھائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ یوں تو ورلڈ کپ کا ہر میچ ہی شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنے گا لیکن ایونٹ کے افتتاحی میچ کے حوالے سے عوام کا جوش و خروش عروج پر ہے کیونکہ اس معرکے میں ورلڈ کپ کی دو میزبان ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ماہرین کو امید ہے کہ شیر بنگال نیشنل اسٹیڈیم میرپور میں میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ دلچسپ بھی ہوگا او رسنسنی خیز بھی۔جیو سوپر میچ سے قبل، اننگ کے وقفے میں اور میچ کے بعد تجزیوں پرمشتمل پروگرام ”سوپر آئی“ بھی دکھائے گا۔ اس میچ میں سچن ٹنڈولکر، یوسف پٹھان، سریش رائنا اور شکیب الحسن کی پرفارمنس اپنی ٹیموں کی پرفارمنس میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میری ہمدردیاں بنگلہ دیش کے ساتھ ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میری بھی بنگلہ دیش نے 2007 میں بھارت کو ہرا کر ثابت کردیا تھا کہ وہ میٹھی کھیر نہیں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہورہا, ہے۔, کراچی, گا۔, پاکستانی, پروگرام, یوں, وقت, ورلڈکپ, نیوز, مطابق, آج, انڈیا, ادا, بھارت, بمقابلہ, توجہ, حصہ, شہر, شکیب, شیر بنگال, شروع, عوام, عروج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اولمپک مشعل کی پاکستان آمد، جیو سوپر نے تاریخی لمحات براہ راست نشر کئے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 09:17 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز: آج پاکستان بھارت کا پھرمقابلہ ہوگا، جیو سوپر براہ ر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:57 AM |
| جیونیوز اور جیو سوپر کی جلدازجلد بحالی 16/کروڑ عوام کا مطالبہ ہے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:44 AM |
| اے ون گراں پری کے دلچسپ مقابلے ”جیو سوپر“ پر دکھائے جائیں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 08:40 AM |