واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بھارت کو سیریز میں چار صفر سے شکست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 01:35 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھارت کو سیریز میں چار صفر سے شکست

بھارت کو سیریز میں چار صفر سے شکست

Name:  02.jpg
Views: 29
Size:  33.4 KB

انگلینڈ نے انڈیا کےخلاف کرکٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ جیت کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔

اوول میں کھیلے جانے والے اس میچ سچن تندولکر اپنی سوویں ٹیسٹ سنچری سے محروم رہے اور اکانوے کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوگئے۔
Name:  01.jpg
Views: 37
Size:  23.2 KB

انگلینڈ نے سیریز کے چاروں ٹیسٹ میچوں میں انڈیا کو شکست دے کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس ٹیسٹ سیریز میں انڈیا کی شہرہ آفاق بیٹنگ لائن عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی اور راہول ڈاوڈ کے علاوہ کوئی کھلاڑی سینچری سکور نہ کرسکا۔

پوری سیریز میں انڈیا کی ٹیم صرف ایک مرتبہ تین سو سکور کرسکی ۔

انگلینڈ کی ٹیم نے اس سیریز کے پہلے تین ٹیسٹ میچ جیت لیے تھے اور اوول میچ میں بھی اس کا پلڑلہ بھاری رہا۔ تاہم پیر کو ایک موقع پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ انڈیا یہ ٹیسٹ بچا کر وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ جائے گی لیکن نائٹ واچ مین امت مشرا کے آؤٹ ہوتے ہی انڈیا کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ڈھیر ہوگئی۔ امت مشرا نے چوراسی رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

مشرا کےبعد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سچن تندولکر تھے جو اکانوے کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے۔ سچن تندولکر کو ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی سینچریوں کی سینچری بنانے کے لیے صرف ایک سینچری کی ضرورت ہے۔ سچن تندولکر اس سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے اور صرف دو نصف سینچریاں سکور کر سکے۔

انگلینڈ نےٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا اور چھ وکٹوں کے نقصان پر 591 رن بنائے تھے۔ جواب میں انڈیا کی ٹیم صرف 300 رن پر آؤٹ ہو گئی اور دوسری اننگز میں بھی اس کے بلے بازوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا۔ انگلینڈ نے یہ میچ ایک اننگز اور آٹھ رن سے جیتا ہے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮کھیل‬ - ‮انڈیا کو سیریز میں چار صفر سے شکست ‬
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (23-08-11), نیلم خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 04:17 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,590
10,453 مراسلہ میں 38,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الحمد للہ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-08-11)
پرانا 23-08-11, 08:29 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چنگا ہویا ۔ ۔ ۔ ۔

غرور تے ٹُتا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (23-08-11)
پرانا 26-08-11, 03:03 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,454
شکریہ: 1,554
2,990 مراسلہ میں 8,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کھیل میں ایسے تو ہوتا ہے، کبھی کوئی نمبر ایک تو کبھی دوسرا۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, cricket, gland, india, فیصلہ, ہوتے, کوئی, پہلی, پہلے, پیر, چار, موقع, انڈیا, بھارت, بنا, جیت, جواب, جانے, جائے, دے, ضرورت, عمدہ, عالمی, صفر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل Real_Light کرکٹ 2 13-10-09 11:03 PM
سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟ راجہ اکرام سیاست 5 06-02-09 08:44 AM
بھارت : ہلاکت خیز ٹریفک حادثات میں سر فہرست ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:54 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger