واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




بیجنگ اولمپکس کیلئے 1.85 ملین ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 11:19 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بیجنگ اولمپکس کیلئے 1.85 ملین ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

بیجنگ اولمپکس کیلئے 1.85 ملین ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

بیجنگ اولمپکس کیلئے 1.85 ملین ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان

بیجنگ اولمپکس کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ 1.85 ملین ٹکٹوں کی فروخت 2008 بیجنگ اولمپکس کے لئے چین میں اس ہفتے سے شروع ہوجائے گی۔ منگل کو مزید ٹکٹوں کے ریلیز کے بعد مقامی شائقین کو گیمز کے لئے سیٹ بک کرنے کا دوسرا موقع مل جائے گا۔ چین نے 2.2ملین ٹکٹیں ہوم مارکیٹ کیلئے اپریل میں پیش کی تھیں اور ایک ماہ کے اندر ایک ملین سے زائد ٹکٹیں فروخت ہوچکی تھیں اور اہم ایونٹس کے لئے درخواستیں دی تھی کئی شائقین کو مایوسی ہوئی ہے چین کی رہائشی کو ٹکٹیں ”پہلے آیئے اور پہلے پایئے“ کی بنیاد پر دی جائیں گی۔ ٹکٹ کی بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک سسٹم رائج کیا ہے جس کے تحت ٹکٹ کے خریدار کو اپنی ذاتی شناخت رجسٹر کرانا پڑے گی۔ منتظمین نے بتایا کہ افتتاحی اور اختتامی تقاریب کی ٹکٹیں پہلے ہی فروخت ہوچکی ہیں۔ چین کے شائقین سرکاری نرخ سے 25 گنا زیادہ ٹکٹوں کے پیسے دے رہے ہیں وہ 110 میٹرز ہرڈلز ورلڈ چیمپئن لیوژیانگ کو ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, چین, موقع, شناخت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہونٹوں کا دلکش میک اپ سائرہ علی فیشن اور بیوٹی ٹپس 7 13-06-11 07:17 PM
جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھی تو اُن ہی باٹوں سے تول كر ملے گا ناں! ابو عمار گپ شپ 3 13-01-11 08:31 AM
سناٹوں کی چیخ - ڈاکٹرنور اپکے کالم 1 07-08-09 10:32 AM
بسکٹوں کا شہر مسافر دلچسپ اور عجیب 11 06-08-09 02:39 PM
وکٹوں کا عالمی ریکارڈ مرلی کے نام چاچا کمال کرکٹ 0 03-12-07 11:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger