واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




تیسرے ون ڈے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-07, 09:39 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down تیسرے ون ڈے

تیسرے ون ڈے

تیسرے ون ڈے میں شاہ رخ خان کو مدعو نہ کرنے کی درخواست منظور
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اترپردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے مابین اتوار کو تیسرے ون ڈے میچ میں بالی وڈ کے اسٹار شاہ رخ خان کو مدعو نہ کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔ یو پی سی اے کے مطابق متعلقہ کرکٹ ایسوسی ایشن اور پولیس حکام کو اس میچ میں بہت بڑی تعداد میں تماشائیوں کی شرکت کی توقع ہے اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ہیرو کی موجودگی میں تماشائی بے قابو ہوسکتے ہیں۔ یو پی سی اے کے آفیشل نے ایک خبررساں ادارے کو بتایا کہ گورنر اور وزیراعلٰی بھی یہ میچ دیکھنے آئینگے۔ تاہم ہم نے راجیو شکلا سے درخواست کی ہے کہ اس میچ میں شاہ رخ خان یا کسی اور وی آئی پی شخصیت کو مدعو نہ کیا جائے کیونکہ ایسی صورت میں ہجوم کو قابو کرنا مشکل ہوگا۔ یو پی سی اے کے آفیشلز نے کہا کہ بی سی سی آئی نے ان کی درخواست منظور کرلی ہے اور اب شاہ رخ خان کی میچ کے دوسرے دن لکھنو میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملاقات کا امکان ہے

بھارت اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اتوار کو کانپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-07, 08:55 AM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیسرے ون ڈے

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ کانپور میں کھیلا جا رہا ہے اور بھارت نے پندرہ اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر چھیاسی رن بنا لیے ہیں۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-11-07, 08:37 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیسرے ون ڈے

انڈیا جیت گیا،
سلمان بٹ نے ایک سو انتیس رن بنائے لیکن کوئی دوسرا بیٹسمین ان کا زیادہ دیر ساتھ نہیں دے سکا۔ بھارت کی طرف سے آر پی سنگھ نے تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔
بھارت نے پچاس اووروں میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 294 رن بنائے۔ پاکستان کی ٹیم جواب میں اڑتالیسویں اوور میں 248 رن بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پولیس, پاکستان, جیت, جواب, خان, درخواست, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیسری آنکھ محمدعدنان اردو ادب سے اقتباسات 5 28-10-11 09:41 AM
دنیا کی تیسری مخلوق چور اور ڈاکو جاویداسد خبریں 1 04-07-10 11:05 PM
تیسری دنیا طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 07:55 PM
ہمارے فورمز کے تیسرے 3 ہزاری محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 7 21-11-07 09:00 AM
ہمارے فورمز کے تیسرے ہزاری!!! منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 9 04-08-07 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger