|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کے انٹرویو کیے ہیں۔
انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے تصدیق کی کہ اس کے اینٹی کرپشن یونٹ اور سکیورٹی یونٹ نےگزشتہ ہفتے لاہور میں پاکستان کے لیگ سپنر دانش کنیریا ، مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان اور فاسٹ بولر عمر گل سے پوچھ گچھ کی۔ آئی سی سی نے واضح کیا کہ پاکستانی کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کا مقصد کچھ مخصوص معلومات کا حصول تھا جو کھلاڑیوں نےفراہم کر دی ہیں۔ آئی سی سی نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا انٹرویو آئی سی سی کے کسی ضابطہ کی خلاف ورزی کے سلسلے میں نہیں کیا گیا۔ آئی سی سی کے بیان میں پاکستانی فاسٹ بولر شیعب اختر سے پوچھ گچھ کا ذکر نہیں کیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نےخبر دی ہے کہ آئی سی سی نے جوئے کی تحقیق شیعب اختر کے اس بیان کے بعد شروع کی تھی جس میں انہوں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ملک کی خاطر کروڑوں روپے کے جوئے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔پاکستان کھلاڑیوں کا انٹریو آئی سی سی کے تفتیش کار ایلن پیکاک نے کیا تھا۔ شعیب اختر نے کہا تھا کہ دورہ انڈیا کے دوارن اسے رشوت کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے ٹھکرا دیا تھا۔شیعب اختر نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہیں رشوت کی پیشکش کب کی گئی۔ شیعب اختر نے 1999 اور 2007 میں انڈیا کا دورہ کیا تھا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ااچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟منا؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, پاکستانی, خلاف, خان, خبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکہ نے تین پاکستانیوں سے لین دین پر پابندی لگا دی | جاویداسد | خبریں | 4 | 05-12-10 07:49 PM |
| افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات ھونی چاھیے صدر زردای | Haya 786 | سیاست | 5 | 12-09-09 10:42 AM |
| افغانستان میں خواتین قیدیوں کیلئے تعمیر کردہ پہلی جیل کا افتتاح | وجدان | خبریں | 0 | 26-01-08 06:26 AM |
| میرپورخاص: آگ لگنے سے ہاریوں کی 10 جھونپڑیاں جل کر خاکستر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:52 AM |
| بنگلورپولیس پاکستان سے آنے والے تماشائیوں کی کڑی نگرانی کریگی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:20 AM |