واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-08, 01:53 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

السلام علیکم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کو پی سی بی کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے اس عہدے کے لئے جاوید میانداد کی تقرری کے لئے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے ہیں۔بورڈ کے نئے سربراہ نے عہدے کے چارج سنبھالنے کے بعد سابق کپتان سے ملاقات میں انھیں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن جاوید میانداد نے نے مصروفیات کے باعث یہ عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اب انھیں پی سی بی کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا ہے اور وہ جلد ہی اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 05:32 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جاوید میانداد پی سی بی کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

داود ابراہیم کی وجہ سے ہوا ہے سب کچھ بابا زرداری زندہ بار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
champion_pakistani (21-11-08)
جواب

Tags
جلد, زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ویب سائٹ کے لوڈنگ ٹائم کا موازنہ کریں عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 43 07-02-11 03:50 PM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
کسی بھی ویب سایٹ کے لوکیشن کے بارے میں جانئے عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 09-11-09 09:54 PM
کسی بھی ویب سائٹ کا لاگن حاصل کریں۔ monee3s کمپیوٹر کی باتیں 14 07-11-09 10:27 AM
کسی بھی ویب سا ئٹ کے فو نٹ کو چھو ٹا بڑا کریں۔ زبیر مائیکروسوفٹ ونڈوز 5 28-12-07 05:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger