واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




جنوبی افریقی ٹیم نے واپسی کا روٹ تبدیل کرلیا، کراچی کے بجائے لاہور سے وطن روانہ ہونگے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-07, 10:18 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جنوبی افریقی ٹیم نے واپسی کا روٹ تبدیل کرلیا، کراچی کے بجائے لاہور سے وطن روانہ ہونگے

جنوبی افریقی ٹیم نے واپسی کا روٹ تبدیل کرلیا، کراچی کے بجائے لاہور سے وطن روانہ ہونگے

ملتان (جنگ نیوز) کراچی میں بم دھماکے کے بعد جنوبی افریقی کرکٹرز اس قدر خوفزدہ ہیں کہ انہوں نے نہ صرف سکیورٹی خدشے کے پیش نظر شہر میں میچ کھیلنے سے انکارکردیا بلکہ اپنی واپسی کا روٹ بھی تبدیل کر دیاہے ۔ پی سی بی کے باخبر ذرائع کے مطابق 29 اکتوبر کو آخری ون ڈے کھیلنے کے بعد جنوبی افریقی ٹیم کوکراچی سے دبئی روانہ ہونا تھا تاہم اب انہوں نے لاہورجانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم کے اعزاز میں کراچی میں 28 اکتوبر کو ہونے والا آفیشل الوداعی ڈنر بھی منسوخ کر دیا گیا ہے جو اب ممکنہ طور پر لاہور میں ہوگا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, نیوز, نظر, دبئی, شہر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی عدنان دانی کھیل اور کھلاڑی 10 06-08-10 04:35 PM
عمران نذیر،رانا نوید کی ٹیم میں واپسی محمدعدنان کرکٹ 8 29-07-09 09:02 AM
آسٹریلیاکیخلاف سیریزکیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،شعیب اختر کی واپسی تفسیر حیدر کرکٹ 0 06-04-09 10:12 PM
ٹیم کا اعلان، محمد آصف کی واپسی محمدعدنان کرکٹ 0 15-04-08 12:45 AM
توہین مذہب: ٹیچر کی وطن واپسی چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 03:56 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger