واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ

جی ہاں، جیت گئے اس بار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-05-10, 10:21 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking جی ہاں، جیت گئے اس بار

جی ہاں، جیت گئے اس بار

پاکستان جیت گیا

ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے عمر اکمل تینتیس گیندوں پر اکیاون رن بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں چار چھکے اور دو چوکے لگائے۔ انہیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سپنر عبدالرحمان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

‭BBC Urdu‬ - ‮کھیل‬ - ‮پاکستان جیت گیا‬
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (10-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (11-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10), راجہ اکرام (11-05-10), سحر (10-05-10)
پرانا 11-05-10, 12:10 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پاکستان جیت گیا

ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو گیارہ رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے عمر اکمل تینتیس گیندوں پر اکیاون رن بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں چار چھکے اور دو چوکے لگائے۔ انہیں مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پاکستان کی جانب سے سعید اجمل نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سپنر عبدالرحمان نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

‭BBC Urdu‬ - ‮کھیل‬ - ‮پاکستان جیت گیا‬
لو پھر تو میری ٹپ سہی نکلی
میں نے کہا تھا نا کہ
پاکستان اور انڈیا کی ٹیم کا کوئی بھروسہ نہیں کبھی بھی کچھ ہو سکتا ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (11-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 12:16 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہت بہت مبارک ہو اپ سب کو
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), فیصل ناصر (11-05-10), حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 02:54 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ تو پاکستان نے اور کچھ انگلیڈ نے محنت کی پاکستان کو سیمی فائنل میں لے کر جانے میں
مجھے یاد آ رہا ہے کہ 1992 میں پاکستان کے ساتھ یہی ہوا تھا اور انگلیڈ کی مدد سے پاکستان سیمی فائنل میں گیا تھا اور آج بھی یہی ہوا ہے انشاءاللہ اس دفعہ بھی پاکستان کامیاب ہوگا انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (11-05-10), حیدر (11-05-10), سحر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 03:15 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی زبان مبارک کریں-امین ثم امین
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), حیدر (11-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 03:23 AM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
کچھ تو پاکستان نے اور کچھ انگلیڈ نے محنت کی پاکستان کو سیمی فائنل میں لے کر جانے میں
مجھے یاد آ رہا ہے کہ 1992 میں پاکستان کے ساتھ یہی ہوا تھا اور انگلیڈ کی مدد سے پاکستان سیمی فائنل میں گیا تھا اور آج بھی یہی ہوا ہے انشاءاللہ اس دفعہ بھی پاکستان کامیاب ہوگا انشاءاللہ
خرم بھائی پھر بھی میں ٹپ کا انتظار کروں گا
ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (11-05-10), حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 05:35 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو شکر ہے جیت تو گیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 07:13 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی پاکستانی سٹے باز پھر دعاؤں سے جیت گئے
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 01:12 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
لو جی پاکستانی سٹے باز پھر دعاؤں سے جیت گئے
لگتا ہے آپ پاکستانی نہیں ہیں اور اگر ہیں تو پھر پاکستان میں ہی ہیں جب آپ کسی دوسرے ملک میں ہونگے اور کوئی آپ کو پاکستانی سٹے باز کہہ گا تو پھرمیں آپ سے پوچھوں گا کہ دل پر کیاگزرتی ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 01:33 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو جی ، نہ صرف جیت گئے بلکہ سیمی فائنل میں بھی پہنچ گئے۔ اب دیکھتے ہیں سیمی فائنل میں مخالف ٹیم کو چت کر پاتے ہیں‌کہ نہیں
ویسے ہے کون سامنے ؟؟؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 05:32 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
لو جی پاکستانی سٹے باز پھر دعاؤں سے جیت گئے
یہ سٹے باز کس کو بولا آپ نے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (11-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 05:35 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے آپ پاکستانی نہیں ہیں اور اگر ہیں تو پھر پاکستان میں ہی ہیں جب آپ کسی دوسرے ملک میں ہونگے اور کوئی آپ کو پاکستانی سٹے باز کہہ گا تو پھرمیں آپ سے پوچھوں گا کہ دل پر کیاگزرتی ہے
ان کو کچھ نہیں ہو گا

بھائی شریف
نام اتنا اچھا اور بات اتنی ہی بری
سٹے باز بولنا ہی تھا تو
جاوید سٹے باز بول دیتے
پاکستانی بولنے کی کیا ضرورت تھی
پاکستانی تو آپ بھی ہو اس کا مطبل آپ بھی سٹوری ہو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
rabab (11-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 06:17 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
ان کو کچھ نہیں ہو گا

بھائی شریف
نام اتنا اچھا اور بات اتنی ہی بری
سٹے باز بولنا ہی تھا تو
جاوید سٹے باز بول دیتے
پاکستانی بولنے کی کیا ضرورت تھی
پاکستانی تو آپ بھی ہو اس کا مطبل آپ بھی سٹوری ہو
جی ہاں جی کسی ایک کو مخاطب کرتے تو اچھا تھا مجھے کہہ لیتے خرم بلکے خرما سٹے باز لیکن پاکستان کو تو نا کہتے نا خیر اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-05-10), rabab (11-05-10)
پرانا 11-05-10, 09:03 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,389
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او یار اتنا بھی ایموشنل ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے، سٹے باز کہہ لیا تو کونسا کوئی زخمی ہو گیا۔اور کوئی منہ پھاڑ کے کچھ بھی کہہ دے ، تو اس کے کہنے سے اچھے لوگ بھی برے تو نہیں‌ہو جائیں گے نا۔جو کسی کو گالی دے رہا ہے سمجھو اس کی دماغی صلاحیت اتنی ہی ہے۔ اسکے ساتھ بحث کرنا ایسا ہی ہے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا۔
غالبا بھلے شاہ نے کہا ۔۔۔
خاصان دی گل عاماں اگے نئی مناسب کرنی
میٹھی کھیر پکا محمد ، کتیاں اگے ترنی

ویسے بھی پاکستان میں دنیا بھر کے کرپٹ، مطلبی ، چور ڈاکو، گھٹیا انسان جمع ہوچکے ہیں۔ اچھے لوگ بہت کم باقی ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, url, ہے۔, کھلاڑیوں, کرتے, ٹی, ٹوئنٹی, ٹاپ, پاکستان, ورلڈ, چار, www, اہم, اکمل, اپنی, بنا, بار, جیت, جانب, جاری, حاصل, دی, دے, سپر, عمدہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر آبپاشی کی ساتھی سمیت ڈبکیاں، کشتی الٹنے سے زخمی جاویداسد خبریں 2 21-08-10 11:08 PM
ماں، ماں، ماں sahj مطالعہ حدیث 0 13-08-09 04:40 PM
معاشرتی برائیاں، زنا کی تباہ کاریاں چیتا چالباز اسلام اور معاشرہ 0 19-12-08 01:49 PM
دلِ ناداں، تجھے ہُوا کیا ہے؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:59 AM
ایمرجنسی، عدلیہ میں تبدیلیاں، میڈیا پر پابندیاں، عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger