واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




دبئي ٹيسٹ: پاکستان نے انگلينڈ کو 10 وکٹوں سے ہراديا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-12, 10:45 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دبئي ٹيسٹ: پاکستان نے انگلينڈ کو 10 وکٹوں سے ہراديا

دبئي ٹيسٹ: پاکستان نے انگلينڈ کو 10 وکٹوں سے ہراديا

السلام علیکم! صبح سے دیکھ رہا تھا کسی نے خبر کو لگانے کے قابل نہیں سمجھا شاید تو سوچا میں ہی پیش کر دیتا ہوں۔

دبئي …پاکستان اور انگلينڈ کے درميان يہاں دبئي انٹرنيشنل کرکٹ اسٹيڈيم ميں کھيلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹيسٹ ميں تيسرے ہي دن پاکستان نے انگلينڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تين ٹيسٹ ميچز کي سيريز ميں 1-0کي برتري حاصل کرلي ہے،آج پاکستان کي جيت ميں گو کہ تين بولروں عمر گل سعيد اجمل اور عبد الرحمن نے اہم کردار ادا کيا تاہم ميچ کي کاميابي ميں مرکزي کردار جادو گر اسپنر سعيد اجمل نے اد ا کيا اور ميچ ميں دس وکٹيں اپنے نام کرکے نہ صرف گرين شرٹس کو سرخرو کيابلکہ ميچ کے بہترين کھلاڑي کا اعزاز بھي اپنے نام کيا. اس سے قبل انگلش ٹيم اپني دوسري اننگز ميں صرف 160 پر ڈھير ہوگئي، اور گرين شرٹس کو کاميابي کے ليے صرف 15کا ہدف ملا، جو کہ اوپنرز محمد حفيظ اور توفيق عمر نے بنا کسي نقصان کے چوتھے اوور ميں ہي حاصل کرليا.انگلش ٹيم کي جانب سے سوائے جوناتھن ٹروٹ 49اور گريم سوان 39کے کوئي بيٹسمين مصباح اينڈکمپني کے سامنے مزاحمت نہ کرسکا اور يکے بعد ديگرے اپني وکٹيں عمرگل،سعيد اجمل اور عبدالرحمن کو تھما کر پويلين لوٹتے رہے.گوکہ گرين شرٹ قائد کي خواہش تھي کہ انگلش سائيڈ کا غرور توڑنے کے ليے انھيں کم ازکم اننگ کي شکست دي جائے مگر گريم سوان اور آخري تين انگلش ٹيل اينڈرز گرين شرٹس کي راہ ميں حائل ہوگئے اور اپني ٹيم کو اننگز کي شکست سے تو بچانے ميں کامياب ہوئے البتہ مکمل شکست سے نہ بچا سکے.ياد رہے کہ انگلش ٹيم نے اپني پہلي اننگز ميں 192رنز بنائے تھے۔

حوالہ خبر
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-01-12), یاسر عمران مرزا (21-01-12), نبیل خان (21-01-12), احمد نذیر (20-01-12), سعیدیہ رضویہ (20-01-12)
پرانا 19-01-12, 10:51 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے تمہارا وہاں دل نہیں لگ رہا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-01-12), سعیدیہ رضویہ (20-01-12)
پرانا 19-01-12, 10:55 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے تمہارا وہاں دل نہیں لگ رہا
ہاہاہا بات تو سچ ہے مگر ہے رسوائی کی
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (19-01-12), نبیل خان (21-01-12), سعیدیہ رضویہ (20-01-12)
پرانا 20-01-12, 09:36 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,145
شکریہ: 8,440
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

پاکستان کی جیت پر اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی اس پر ہوئی


IndiaTv Report on Victory of Pakistan
احمد نذیر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (21-01-12), ننھا بچہ (20-01-12), نبیل خان (21-01-12), مرزا عامر (21-01-12), معظم (20-01-12)
پرانا 21-01-12, 07:34 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ۔ بہت خوب جناب ۔ مزہ آگیا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 10:47 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وڈیو تو کمال تھی۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 11:56 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مراسلات: 14
کمائي: 388
شکریہ: 3
12 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافروں کے کھیل کو کھیلنے والے کس طرح بغلیں بجا رہے ہیں۔ کیا رکھا ہے ان بے فائدہ مشغولیات میں،
سعیدیہ رضویہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سعیدیہ رضویہ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-01-12), احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 12:13 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعیدیہ رضویہ مراسلہ دیکھیں
کافروں کے کھیل کو کھیلنے والے کس طرح بغلیں بجا رہے ہیں۔ کیا رکھا ہے ان بے فائدہ مشغولیات میں،
آپ کا جذبات زیادہ ہی جوان ہیں بھائی ساب
آپ یہ بتائیں آپ کی اس نکتہ چینی میں کیا رکھا ہے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (23-01-12)
پرانا 22-01-12, 01:48 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعیدیہ رضویہ مراسلہ دیکھیں
کافروں کے کھیل کو کھیلنے والے کس طرح بغلیں بجا رہے ہیں۔ کیا رکھا ہے ان بے فائدہ مشغولیات میں،
مشغولیات اگر مختصر وقت کے لیئے ہوں اور انہیں ذہن پر سوار نا کیا جائے تو یہ ذہنی دباؤ میں کمی کا باعث بنتی ہیں ۔ کھیل صرف کھیل ہوتا ہے کافروں یا مسلمانوں کا نہیں ۔ اسی طرح جس طرح آپ اپنے کمپیوٹر پر بیٹھ کر لیکھ رہے/ رہی ہیں اس کا کی بورڈ مانیٹر اور تمام پرزے کافر ملک کے ہیں اور انٹرنیٹ بھی کوئی مسلمان ملک کنٹرول نہیں کرتا ۔
اس لیئے کھیل میں مذہب کو دھکیلنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-01-12), احمد نذیر (23-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سفاک ایجنٹوں نے 55 پاکستانیوں کی جان لے لی کنعان مختلف ممالک کے متعلق معلومات اور حصول ویزا میں معاونت 2 23-12-11 07:55 PM
ہیملٹن: پاکستان کی دس وکٹوں سے جیت عدنان دانی کرکٹ 2 10-01-11 06:57 AM
بانی پاکستان ڈاک ٹکٹوں کے آئینے میں ایس اے نقوی اپکے کالم 14 01-07-09 07:17 PM
پاکستان چار وکٹوں سے جیت گیا champion_pakistani کرکٹ 0 13-11-08 06:49 AM
پاکستان سات وکٹوں سے فاتح محمدعدنان کرکٹ 0 12-04-08 01:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger