واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-07, 10:26 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز

دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز

دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز

سری لنکا نے دورئہ آسٹریلیا کا آغاز حوصلہ افزا طریقے سے کرتے ہوئے چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف تین روزہ میچ کے پہلے دن چاروکٹ پر355 رنز اسکور کرلیے، میچ کی خاص بات تجربہ کار اوپنر سنتھ جے سوریا کی شاندار سنچری تھی انہوں نے154 رنز بنائے 153 گیندوں پر مشتمل ان کی دھواں دار اننگز میں چھ چھکے اور16چوکے شامل تھے، لیگ اسپنر کیولن بیلی جے سوریا کی ستم گری کا خاص نشانہ تھے ، ایک موقع پر انہوں نے بیلی کی صرف 10 گیندوں پر36 رنز اسکور کیے۔ سابق کپتان اور آخری لمحات میں ٹیم میں شامل کیے جانے والے اسٹائلش بیٹسمین اتاپتو نے بھی سری لنکن ٹیم میں شاندار انداز میں کم بیک کرتے ہوئے پہلی ہی میچ میں56 رنز بنا کر اپنی فٹنس اور فارم ثابت کردی۔ انہوں نے انتہائی پراعتماد طریقے سے کھیلتے ہوئے140 گیندوں پر56 رنز بنائے۔مائیکل وینڈورٹ نے55 رنز بنائے، دن کے اختتام پر سماراویرا 53 پر ناٹ آؤٹ تھے ۔جے وردھنے کوئی رن نہ بناسکے جبکہ کمار سنگاکارا ایک رن بنا کر ہیمسٹرنگ انجری کے سبب ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے ۔

بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فارم, موقع, خلاف, روزہ, شاندار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیلنج : کمائی کے 100 پوائنٹس کے انعام کے ساتھ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 52 18-11-08 12:41 PM
ایک اور چیلنج ۔ ۔ ۔ ۔ کمائی کے 200 پوائنٹس کے ساتھ (بٹن دباکے) میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 10 19-06-08 09:38 PM
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی،ساڑھے 5سوسے زائد پوائنٹس کی کمی عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:31 PM
اسٹاک مارکیٹ،تین روز کی مندی کے بعد پھر تیزی543 پوائنٹس کا اضافہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:31 AM
اسٹاک مارکیٹ:تاریخ کا سب سے بڑا کریش،700 پوائنٹس کی کمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger