واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




دورہ بھارت کے لئے سائمنڈ پندرہ رکنی ٹیم سے ڈراپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-08, 07:37 AM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دورہ بھارت کے لئے سائمنڈ پندرہ رکنی ٹیم سے ڈراپ

دورہ بھارت کے لئے سائمنڈ پندرہ رکنی ٹیم سے ڈراپ

السلام علیکم
آسٹریلیا نے بھارت یاترا کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، آل راؤنڈر اینڈریو سائمنڈزٹورنگ پارٹی میں شامل نہیں۔ البتہ وکٹوریا کے پیٹر سڈل ، اسپنر برائس میک گین ، جیسن کریزا اور نیو ساؤتھ ویلز کے فاسٹ بولر ڈوف بولنگر کی قسمت نے یاوری کی ہے ۔دورے میں میتھیو ہیڈن اور میک گین کی شمولیت فٹنس سے مشروط کردی گئی ہے۔ سلیکشن پینل کے چےئرمین اینڈریو ہلڈچ نے بتایا کہ کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر سلیکٹرز نے سائمنڈز سے کہہ دیاہے کہ جب تک وہ دنیا کی نمبرون ٹیم کا رکن بننے کے لئے ایک کرکٹر کو مطلوبہ ضروری چیزوں کا مکمل اعادہ نہیں کرتے اس وقت تک انہیں منتخب نہیں کیا جائیگا۔ اب کرکٹ آسٹریلیا کی ہدایت پر ہی ان کی ٹیم میں شمولیت ہوگی ۔ دورے کیلیے عالمی چیمپئنز اسکواڈ میں یہ کھلاڑی شامل ہیں۔ رکی پونٹنگ( کپتان)، میتھیو ہیڈن،فل جیکس، مائیکل ہسی،مائیکل کلارک،سائمن کیٹچ،شین واٹسن، بریڈ ہیڈن،بریٹ لی، جیسن کریزا، مچل جونسن، پیٹر سڈل،برائس میک گیم، اسٹورٹ کلارک اور ڈوگ بولنگر۔
شکریہ آج نیوز
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (14-09-08)
پرانا 14-09-08, 05:30 PM   #2
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دورہ بھارت کے لئے سائمنڈ پندرہ رکنی ٹیم سے ڈراپ

با خبر رکھنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-09-08, 10:49 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دورہ بھارت کے لئے سائمنڈ پندرہ رکنی ٹیم سے ڈراپ

آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, مکمل, آج, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger