28-10-07, 10:36 AM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسرا لیونا کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کرکٹ کلب نے جیت لیا
دوسرا لیونا کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کرکٹ کلب نے جیت لیا
دوسرا لیونا کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کرکٹ کلب نے جیت لیا
آل کراچی لیونا کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پنجاب کرکٹ کلب نے کراچی ایگلٹس کو 53 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایئرپورٹ اسٹیڈیم پر پنجاب کلب نے مقررہ 25 اوورز میں 163 رنز اسکورز کئے۔ تسلیم بلوچ 54، فضل عظیم 38، شعیب احمد نے 20 رنز بنائے۔ رضا رضوی نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کراچی ایگلٹس 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ میسم نے 37، رئیس احمد نے 17 رنز بنائے۔ بابر خواجہ، عدنان خان نے تین تین وکٹیں لیں۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی سید وسیم الدین جنرل سیکرٹری گلشن محمود الحق کوآپریٹو سوسائٹی نے ٹورنامنٹ کی ونر ٹرافی پنجاب کلب کے کپتان شمیم انور اور رنر ٹرافی کراچی ایگلٹس کلب کے کپتان عامر علی کو دی۔
بشکریہ
جنگ
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|