واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-11-08, 07:52 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید

دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید

بھارتی کپتان مہندراسنگھ دھونی کے حوالے سے میڈیامیں خبر گردش کر رہی ہے کہ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے روڑا پرتاب سنگھ کو ایک روزہ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر احتجاجا کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کی ہے ۔ انڈین کرکٹ بورڈ نے اطلا عات کو غلط قرار دیتے ہوئے اس بات کی تردید کی ہے ۔ٹیلی ویژن اطلاعات کے مطابق انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ کے لئے سلیکشن کمیٹی اور کپتان دھونی کے درمیان جمعرات کو ہونے والی میٹنگ میں ٹیم کے انتخاب پر اختلافات ہو گئے جس کے بعد انہوں نے قیادت چھوڑنے کے لئے مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے ۔ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھونی آر پی سنگھ کو سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ڈراپ کرنے اور عرفان پٹھان کو ٹیم میں شامل کرنے پر ناخوش تھے اور اس بات پر انہوں نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی ۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے فوری طور پر ان اطلاعات کی تردید کی گئی ہے ۔بی سی سی آئی کے سیکرٹری این سری نویسان نے کہا کہ ہم ان اطلاعات کے بارے میں کوئی زمہ داری نہیں لیتے اور یہ صرف افواہیں ہیں ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
خبر, روزہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
چنیوٹ:سرعام چھترول کرنیوالے پانچوں پولیس اہلکار باعزت بری ھارون اعظم خبریں 2 26-05-10 05:25 AM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger