|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم اور ٹوئنٹی20 کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو ”کھیل رتنا“ ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ راجیو گاندھی مذکورہ ایوارڈ کھیلوں میں بہترین خدمات دینے والے پلیئرز کو دیا جاتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیف ایڈمنسٹریٹو آفیسر رتناکر سیٹھی نے بتایا کہ بورڈ نے دھونی کا نام پہلے ہی وزارت کھیل کو ایوارڈ 2007ء کیلئے بھجوا رکھا ہے۔ اگر دھونی یہ ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تو وہ سچن ٹنڈولکر کے بعد دوسرے بھارتی کرکٹر ہونگے جنہیں ملک کے سب سے بڑے اسپورٹس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ لٹل ماسٹر نے یہ ایوارڈ 1997-98 ء میں حاصل کیا تھا۔ واضح رہے کہ دھونی کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں تین ملکی ٹورنامنٹ اور جنوبی افریقا میں ہونے والا آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ جیتا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ شیئرنگ کرنے کا
اچھی معلومات دیں آپ نے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| آئی سی سی, اسلام, بہترین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک یورپین ہوٹل کی بڑی مشہوری تھی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 03:22 PM |
| فورم پر علم کی روشنی کے نام سے ایک لنک ھونا چاھیے | رضی | تجاویز اور شکایات | 6 | 19-02-09 09:21 AM |
| پولو کا کھیل اور میلے | محمد الیاس | میرا پاکستان | 1 | 22-11-08 07:36 PM |
| صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:17 AM |
| ایشین بمقابلہ یورپین ہاکی اسٹائل | خرم شہزاد خرم | ہاکی | 0 | 08-08-07 12:35 PM |