واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-11, 09:02 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی

سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی

سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ میں کارکردگی

سال2011ء قومی کرکٹ کیلئے کافی کامیاب سال رہا۔ 2011ء میں گرین شرٹس نے چھ ون ڈے سیریز کھیلی اور تمام میں ریکارڈ کامیابی حاصل کی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم دو بار ایک سال کے دوران پانچ پانچ ون ڈے سیریز جیت چکی ہے۔ 2011ءمیں پاکستان ٹیم نے عالمی کپ کےسیمی فائنل تک بھی رسائی حاصل کی۔
مزید پڑھنے کیلئےکلک کریں:۔ دانش نامہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (22-12-11), wajee (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:03 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

سال 2011ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی

سال2011ء میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ 2011ء میں قومی ٹیم 5 ٹیسٹ سیریز کھیلی جس میں 4 میں کامیابی حاصل کی اور ایک سریز برابر رہی۔

مزید پڑھنے کیلئےکلک کریں:۔ دانش نامہ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-12-11, 09:08 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,409
کمائي: 96,212
شکریہ: 52,569
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سال کی دوسری کامیاب ترین ٹیم رہی ہے۔
اب پتا نہیں کھیلا کس کس کے ساتھ ہے۔
مجھے نہیں لگتا کہ آسٹریلیا، ساوتھ افریکہ ، نیوزی لینڈ اور بھارت کے ساتھ کوئی سیریز کھیلی ہو گی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (21-12-11)
پرانا 22-12-11, 11:37 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,638
شکریہ: 8,511
1,595 مراسلہ میں 3,525 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک باد ہے قومی کرکٹ ٹیم کے لئے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
28/مئی 2011ء کو قبلہ (کعبۃ اللہ) کا صحیح رخ جانچیں skjatala خبریں 4 28-05-11 10:45 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - مارچ 2011ء - یہاں‌ سے ڈاؤن لوڈ کریں ھارون اعظم خاص آفرز اور اعلانات 19 27-04-11 02:27 PM
نیا چینی سال آج شروع ہوگا 2011ءخرگوش کا سال ہے گلاب خان خبریں 3 04-02-11 02:20 AM
2005ء کا کلینڈر 2011ء میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جاویداسد خبریں 4 05-12-10 10:24 PM
جون 2011ءتک بجلی کی قیمتوں میں 30.4 فیصد تک مجموعی اضافہ کردیا جائے گا گلاب خان خبریں 0 29-10-10 05:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger