واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سلمان بٹ نئے نائب کپتان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-07, 02:25 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سلمان بٹ نئے نائب کپتان

سلمان بٹ نئے نائب کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بیٹسمین سلمان بٹ کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا نائب کپتان مقرر کردیا ہے یہ تقرری اس سال دسمبر تک کی گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم اشرف نے اتوار کو ایڈہاک کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ مستقبل میں کپتانی کو ذہن میں رکھ کر سلمان بٹ کو تیار کیا جارہا ہے، وہ نوجوان ہیں اور ٹیم میں ان کی جگہ بھی بنی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف سیریز میں محمد آصف کو نائب کپتان مقرر کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر نسیم اشرف سے جب یہ سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد آصف میں قائدانہ صلاحیت نہ دیکھتے ہوئے ان پر عدم اعتماد ظاہر کیا ہے تو انہوں نے کہا کہ سلمان بٹ پر ایڈہاک کمیٹی نے متفقہ طور پر اعتماد کیا ہے جہانتک محمد آصف کا تعلق ہے تو وہ نوجوان ہیں اور ٹیم کے لئے کھیلتے ہیں اور انہیں بھی اس بات کا پتہ تھا کہ انہیں صرف ایک سیریز کے لئے نائب کپتان بنایا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈ کپ کے بعد یونس خان کو قیادت کی ذمہ داری سونپنا چاہتا تھا لیکن ان کے انکار کے بعد اب بورڈ مختلف کھلاڑیوں کو مستقبل کے لئے تیار کر رہا ہے ساتھ ہی اس نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ یونس خان کو آئندہ کپتانی نہیں دی جائے گی۔

شعیب ملک کو بھی اس سال کے اواخر تک قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ سلمان بٹ کی مدت بھی اتنی ہی ہوگی جس میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ، جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز اور بھارت کا دورہ شامل ہے۔

بائیس سالہ سلمان بٹ اب تک ٹیم میں مستقل جگہ نہیں بناسکے تھے۔ انہوں نے14 ٹیسٹ میچوں میں2 سنچریوں اور4 نصف سنچریوں کی مدد سے777 رنز بنائے ہیں جبکہ36 ون ڈے انٹرنیشنل میں 3سنچریوں اور4 نصف سنچریوں کی مدد سے ان کے 1072 رن ہیں۔
سورس bbc
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 07:07 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

بیچارا سلمان بٹ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 11:39 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

مجھے لگتا ہے اس کی ٹیم سے پکی چھٹی کرنے کا اردہ ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 10:19 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

اس لیے تو میں‌نے بیچارا لفط استعمال کیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-06-07, 11:25 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

چلو دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ویسے یونس بھی ٹیم میں واپس آگیا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 02:12 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

آلوجی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 03:38 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 262
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

بہت اچھی بات ہے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیئے
وقار احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 04:08 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقار احمد
بہت اچھی بات ہے نوجوانوں کو موقع ملنا چاہیئے
Good
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 11:02 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 208
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

جس بندے کی سلیکشن بھی مشکل تھی جو ٹیم سےبھی آؤٹ تھا، وہ آج کا نائب کپتان
اچھا پلئر مگر اسٹنما سے محروم، مینٹلی ویک، میرا خیال ہے کہ صرف 23ایوریج کا پلئر ہے اس سے آگے کا نہیں
سعید ادریس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 11:05 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

بھائی میرے یہ پاکستان ہے ۔۔ یہاں پر کچھ بھی ممکن ہے۔۔یہ تو کسی کو بھی کپتان بنا سکتے ہیں۔۔ جس کو یہ بھی نہ پتہ ہو کہ ایک اور میں گیند کتنے ہوتے ہیں۔۔


__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-07-07, 10:34 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,365
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
جس کو یہ بھی نہ پتہ ہو کہ ایک اور میں گیند کتنے ہوتے ہیں۔۔

اس کو کرکٹ بورڈ کا چیرمین بنا دیتے ہیں یہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-07, 02:32 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلمان بٹ نئے نائب کپتان


صحیح کہا! پر اس وقت تو سب ھی ایک ھی جیسے ھیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
adab, پاکستان, پاکستانی, موقع, ممکن, آج, بھائی, جواب, خلاف, خان, سال, سری لنکا, صلاحیت, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پڑھتا جا شرماتا جا قاسم شاہ گپ شپ 5 02-03-11 02:16 PM
خطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں عبدالقدوس شعر و شاعری 2 02-11-10 07:05 PM
جو دیکھتا ہو وہی لکھتا ہو wajee عمومی بحث 17 28-07-09 11:28 PM
::: لیاری سے 7 سالہ بچہ پراسرار طور پر لاپتا::: ابو کاشان خبریں 0 03-01-08 12:25 PM
کپتانی کے لیے مشروط آمادگی محمدعدنان کرکٹ 0 17-12-07 03:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger