واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-08, 06:26 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک

سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب مشاورت کے بغیر کیا۔ شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب ان کی مشاورت کے بغیر کیا۔ وہ کینیڈا سے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

شعیب ملک نے کہا کہ سلیکٹرز نے ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کے انتخاب کے سلسلے میں ان سے مشورہ نہیں کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے فائنل میں دس سے پندرہ رنز کم سکور کئے جبکہ باولرز بھی اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے توقع ظاہر کی کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی سیریز میں ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ شعیب ملک نے اگلے برس آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرانے کو خوش آئند قرار دیا۔

قومی ٹیم کے کوچ جیف لاسن کا کہنا تھا کہ ان کو کوچ برقرار رکھنے کا فیصلہ چیئرمین بورڈ نے کرنا ہے۔ ٹورنٹو ٹورنامنٹ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شکست کی ذمہ دار پوری ٹیم ہے کسی ایک کو مورد الزام نہیں ٹھرایا جا سکتا۔

کوچ نے کہا کہ سلیکٹرز کو ٹیم کے انتخاب میں کپتان سے مشاورت کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایسے حالات پیدا کئے جائیں کہ یہاں زیادہ سے زیادہ کرکٹ ہو سکے۔
شکریہ جیو نیوز۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, آئی سی سی, الزام, خوش, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان ٹیم ٹوینٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے: شعیب ملک زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:48 PM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ: تیرہ ریجنل ٹیموں کا اعلان تفسیر حیدر کرکٹ 0 19-09-08 05:38 PM
قومی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹار کرکٹرز کی شرکت لازمی قرار champion_pakistani کرکٹ 2 14-09-08 05:50 AM
ٹوبہ ٹيک سنگھ ----- سعادت حسن منٹو محمدعدنان اردو افسانے 4 11-04-08 01:58 PM
ٹورنٹو میں جناح کا مجسمہ ٹوٹ گیا پاکستانی خبریں 0 18-08-07 02:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger