![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,317
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے ایک روزہ میچ سچن تندولکر نے ایک روز میچوں کی تاریخ کی پہلی ڈبل سنچری بنائی ہے۔
گوالیار میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ سچن نے ایک سو سینتالیس گیندوں پر پچیس چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے دو سو رن بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ یہ ایک روزہ میچوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ہے۔ بھارت نے جنوبی افریقہ کو چار سو دو رن کا ہدف رکھا ہے۔بی بی سی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,317
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں پاکستان سے اتنا بڑا اعزاز چھن جانے کا افسوس ہے وہيں يہ سوچ کر خوشی بھی ہورہی ہے کہ يہ ريکارڈ ايک ايسے عظيم کھلاڑی نے توڑا ہے کہ جو اس اعزاز کا صحيح معنوں ميں حقدار تھا- ساتھ ہی يہ دعا ہے پاکستاني ٹيم سے پھر کوئ سعيد انور جيسا کھلاڑی اس ريکارڈ کو اپنے نام کرے
|
|
|
|
| فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (24-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سعید انور کے ریکارڈ ٹوٹنے کا افسوس تو ہے۔ لیکن ریکارڈ تو بنتے ہیں ٹوٹنے کے لئے ہیں۔
ساؤتھ افریقہ تو بہت بری طرح سے ہار رہا ہے۔ 23اوورز میں137/7سکور ہے
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور بات ٹنڈولکر نے جتنے بھی رنز سکور کئے ہیں ان میں زیادہ تر کمزور ٹیموں کے خلاف ہیں۔ ٹنڈولکر اپنے آپ کو بڑے میچ کا پلیئر ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ یعنی جب ٹیم کو ضرورت ہوتی تو فلاپ ہوتے رہے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (24-02-10), رضی (27-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہدف, کھیلے, پہلی, ڈے, ون, ڈبل, چار, میچوں, مدد, آؤٹ, افریقہ, بڑا, بنائے, تین, تاریخ, جنوبی, جانے, خلاف, دوسرے, رکھا, روزہ, رن, سکور, سو, سنچری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|