![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملتان(نمائندہ جنگ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کو پولیس اہلکاروں نے اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک لیا گزشتہ روز اسٹیڈیم کے باہر اس وقت عجیب صورتحال پیدا ہو گئی جب سکیورٹی کے لئے تعینات پولیس اہلکارو ں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار اور کپتان شعیب ملک کو روک لیا اور ان سے سکیورٹی کارڈ طلب کیا شعیب ملک میڈیا بکس میں پریس کانفرنس کے بعدواپس پریکٹس کرنے کی خاطر آرہے تھے اور وہ بیرونی سائیڈ سے پی سی بی آفیشلز کے ساتھ اندر داخل ہونے لگے تو گیٹ پرموجودسکیورٹی اہلکاروں نے ان کو روک لیا اور سکیورٹی کارڈ مانگا جس پر کپتان شعیب ملک نے اس پر بُرا منایا اور غصے میں ا سٹیڈیم میں داخل ہو گئے ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کارڈ, پولیس, پاکستانی, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوئنٹی ، 20کرکٹ : شعیب اختر اور دو کھلاڑی نائٹ کلبوں میں | Real_Light | کرکٹ | 6 | 16-10-08 07:54 PM |
| حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی | ابن جلال | خبریں | 0 | 26-09-08 02:59 PM |
| لاہور میں خود کش حملوں کا خطرہ، سکیورٹی ہائی الرٹ | champion_pakistani | خبریں | 0 | 21-05-08 05:11 PM |
| ملتان ون ڈے:اسٹیڈیم کی قریبی آبادی سکیورٹی جانچ پڑتال سے پریشان | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:47 AM |
| ملتان میں سیکورٹی ریڈ الرٹ، اسٹیڈیم قلعے کا منظر پیش کررہا ہے | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 26-10-07 10:03 AM |