|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بنگلہ دیش میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان کی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
آٹھ سے چودہ جون تک ڈھاکہ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلی جانے والی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔ فاسٹ بولر محمد آصف جن کی کہنی کی تکلیف کے بارے میں شکوک وشبہات ظاہر کئے جارہے تھے فٹ قرار دیے جانے کے بعد سولہ رکنی ٹیم میں شامل کرلئے گئے ہیں۔ وہ فٹ نہ ہونے کے سبب زمبابوے اور بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے دس میں سے صرف دو میچز ہی کھیل سکے تھے۔ تاہم اس کے بعد انہوں نے بھارت میںآئی پی ایل میں دہلی کی نمائندگی کی۔ پاکستان کی سولہ رکنی ٹیم میں شعیب ملک، سلمان بٹ، ناصر جمشید، یونس خان، محمد یوسف، مصباح الحق، شاہد آفریدی، کامران اکمل، محمدآصف، عمرگل، سہیل تنویر، راؤ افتخار، وہاب ریاض، فواد عالم، بازید خان اور نعمان اللہ شامل ہیں۔ سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آٹھ جون کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دس جون کو پاکستان کا میچ بھارت سے ہوگا۔ بارہ جون کو بنگلہ دیشی ٹیم بھارت کے مدمقابل ہوگی۔فائنل چودہ جون کو ہوگا۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, پاکستان, اللہ, خلاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پانچ ٹیکنالوجیز، جومستقبل کا نقشہ ترتیب دینگی | عدنان دانی | عمومی سائنس | 9 | 16-01-11 06:44 AM |
| ابو ظہبی سیریز، ٹیم کا اعلان | champion_pakistani | کرکٹ | 1 | 04-11-08 11:03 PM |
| بنگلہ دیش سے سیریز قومی ٹیم کا اعلان | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 31-03-08 02:05 AM |
| بنگلہ دیش انڈر19کرکٹ ٹیم نے سیریز جیت لی،پاکستان آخری ون ڈے ہار گیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:17 AM |
| پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم میرٹ پر منتخب کی گئی،وینگسارکر | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:18 AM |