واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




سیپ آنٹی کے لیے دعا کرو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-03-11, 04:57 PM   #1
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیپ آنٹی کے لیے دعا کرو

سیپ آنٹی کے لیے دعا کرو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
کرکٹ ورلڈ کپ 2011پاکستان بمقابلہ کینیڈا میچ پراگرس میں ہے

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 184 رنز سکور کئے ہیں اور پاکستانی کھلاڑی صرف 43 اوورز ہی کھیل پائے ہیں۔ کینیڈا کو جیتنے کےلئے 50 اوورز میں 185 رنز بنانے ہیں
بھائیو، دعا کرو کے سیپ آنٹی درج ذیل چیزیں ہارنے سے بچ جائیں۔


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
100 کا موبائل کارڈ
1 چلی ملی کا پیک
5 روپے کی اکلئیرز
10 روپے کیش
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-03-11), محمدعدنان (03-03-11), حیدر (03-03-11), سیپ (03-03-11), عروج (03-03-11)
کمائي نے ارشد کمبوہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-03-11 سیپ shukriya shukriya 5
پرانا 03-03-11, 05:02 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
بھائیو، دعا کرو کے سیپ آنٹی درج ذیل چیزیں ہارنے سے بچ جائیں۔
ان شاء نہیں ہاریں گی ۔ سیپ آنٹی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-03-11), سیپ (03-03-11), عروج (04-03-11)
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-03-11 سیپ shukriya 5
پرانا 03-03-11, 05:04 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہیں آپ نے فکس تو نہیں کروا دیا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-03-11), حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 05:20 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,197
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کہیں آپ نے فکس تو نہیں کروا دیا
ایسا ہی سمجھ لو ننھے بچے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-03-11), سیپ (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 05:54 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی فر
اقبال تیری قوم کا اقبال۔۔ فکس ہوگیا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-03-11), حیدر (03-03-11), عبداللہ آدم (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 06:27 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیپ اورپاکستان کبھی نہیں ھاریں گے۔انشاءاللہ۔یہ ایک ماں کی دعا ھے بھئی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مون (03-03-11), محمدعدنان (03-03-11), حیدر (03-03-11), سیپ (03-03-11)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-03-11 سیپ shukriya 5
پرانا 03-03-11, 08:23 PM   #7
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیپ کبھی نہیں ہار سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسٹ اشورڈ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-03-11)
کمائي نے مون کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-03-11 سیپ shukriya 5
پرانا 03-03-11, 08:25 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
پاکستان کی بیٹنگ کے بعد تو میرا بی پی ہی لو ہوگیا تھا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (03-03-11), حیدر (03-03-11), عروج (04-03-11)
پرانا 03-03-11, 08:30 PM   #9
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی جیت مبارک ہو آپ کو سیپ ، جب تک میچ پورا نہ دیکھ لیں بی پی کم نہ ہونے دیا کریں اپنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 08:46 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
سیپ کبھی نہیں ہار سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسٹ اشورڈ
کیوں جی وہ رکی پونتنگ ہیں کیا
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 08:51 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کیوں جی وہ رکی پونتنگ ہیں کیا
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بیٹا ابھی تم یہاں نئے نئے آئے ہو اس لیئے مجھے نہیں جانتے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
مون (03-03-11), حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 08:56 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو سب کو پاکستان جیت گیا
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (03-03-11), سیپ (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 09:18 PM   #13
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
کیوں جی وہ رکی پونتنگ ہیں کیا
کون کہتا ہے رکی پونتنگ کو کوئی ہرا نہیں سکتا ۔ اس کی ٹیم کو پاکستان کے آگے آنے دیں‌پھر دیکھیئے گا ۔

ہم سب کی اور بلخصوص سیپ کی دعائیں ساتھ ہوں‌ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رسٹ اشورڈ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 09:35 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بیٹا ابھی تم یہاں نئے نئے آئے ہو اس لیئے مجھے نہیں جانتے

چلیں تھوڑا بہت جان جائیں گے بزرگو
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-03-11)
پرانا 03-03-11, 10:23 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,409
کمائي: 96,212
شکریہ: 52,569
11,197 مراسلہ میں 35,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی خاتون ہیں کو اپنے لیے "آنٹی" اور "بزرگو" کے الفاظ کے استعمال پر اعتراض نہیں ہوا۔
اس پر تو انکو ایوارڈ جانا چاہیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
quote, size, کھیل, کھلاڑی, کینیڈا, کئے, کرکٹ, کرتے, پہلے, پاکستان, پاکستانی, پائے, ورلڈ, چیزیں, چلی, موبائل, بیٹنگ, بمقابلہ, جیتنے, درج, دعا, ذیل, رنز, سکور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیپ کا انمول سا گوہر سیپ میری ڈائری 3 02-11-11 09:19 PM
ثوبی (سیپ) کیلئے زارا گپ شپ 28 26-03-11 06:14 PM
سیپ قدرت کا ایک انمول سیپ میری ڈائری 1 01-02-11 11:52 PM
ثوبیہ کی کہانی سیپ کی زبانی سیپ میری ڈائری 86 15-12-10 06:09 AM
مُبارک ہو سیپ زارا آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 25 09-12-10 10:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger