![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاسٹ بولر شعیب اختر کو کاونٹی کرکٹ کے بعد اب آسٹریلیا میں اسٹیٹ کرکٹ اور بھارت میں رانجی ٹرافی کھیلنے کی پیش کش بھی کی گئی ہے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے33سالہ شعیب اختر گزشتہ9ماہ سے پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کر کٹ نہیں کھیلے،اب وہ انگلینڈ جا رہے ہیں ،جہاں وہ انگلش کاونٹی سرے کے لئے کھیلیں گے،جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں بات کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ انگلینڈ کا موسم پاکستان جیسا زیادہ گرم نہیں ،وہاں وہ کر کٹ کھیل کر اپنی فٹنس کو مزید بہتر بنائیں گے،اگر جنوبی افریقا کے دورے پر قومی ٹیم گئی تو وہ پاکستان کے لئے دستیاب ہوں گے،فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کر کٹ میں نہ کھیلنے کے سبب ان کا بہت وقت ضائع ہو چکا ہے،اب ان کی ساری توجہ کر کٹ پر مرکوز ہے،آسٹریلیا میں اسٹیٹ کر کٹ اور بھارت میں رانجی ٹرافی کے لئے ان سے رابطہ کیا گیا ہے،اگر اس دوران قومی ٹیم کی کوئی مصروفیات نہ ہوئیں تو وہ ضرور کھیلیں گے،شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ انٹرنیشنل کر کٹ میں بھرپور کم بیک کرنا چاہتے ہیں ،اور مستقبل میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمینس ان کا پہلا ہدف ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
عمر: 27
مراسلات: 40
کمائي: 356
شکریہ: 0
14 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
han ji,,,in ka chale jana hi behter he,,
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاکستان, نیوز, انگلش, خلاف, شاندار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ان پیج کے مختلف فانٹس (نام بمعہ اسٹائل) | Real_Light | ان پیج InPage | 15 | 06-09-11 03:13 PM |
| ! انپیج 2،93c کو رجسٹر کرنے کا طریقہ ! | arifkarim | ان پیج InPage | 30 | 12-10-10 11:35 PM |
| آبی بھائی کا اسپیشل عید ہیئر اسٹائل | saraah | گپ شپ | 3 | 16-09-10 06:12 AM |
| نئے سٹائل کی عید مبارک میری جانب سے | محمدخلیل | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 4 | 12-09-10 12:50 PM |
| آسٹریلیاکیخلاف سیریزکیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،شعیب اختر کی واپسی | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 06-04-09 10:12 PM |