واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




شعیب اختر شو ناکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-08, 04:10 PM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow شعیب اختر شو ناکام

شعیب اختر شو ناکام

انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں سرے کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر اپنی کارکردگی سے شہ سرخیوں میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ ان کا کاؤنٹی شو ناکامی سے دوچار ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ سرے نے ان کی خدمات اس لئے حاصل کی تھیں کہ وہ ڈویژن ون میں انہیں تنزلی سے بچائیں لیکن اب سرے کی ڈویژن ٹو میں تنزلی یقینی ہے۔ شعیب کرشمہ دکھاکر انہیں بچانے میں ناکام رہے۔ ہمپشائر کے خلاف ڈیبیو میچ میں 19 اوورز میں 54 رنز دیکر ایک وکٹ لی۔ ہمپشائر نے پہلی اننگ میں 400 سے زائد رنز بنالئے۔ ان کی جانب سے ڈومینزی مسکرنیس نے 114 گیندوں پر 99 رنز بنالئے۔ پوتھاس نے سنچری اسکور کی‘ میچ کے پہلے دن شعیب اختر نے 4,4 اوورز کے 2 اسپیل کرائے۔ دوسرے دن انہوں نے تین تین اوورز کے اسپیل کرائے۔ وہ تھکاوٹ کی وجہ سے چھوٹے رن اپ سے بالنگ کرتے رہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹے رن اپ کے ساتھ وہ ’چکنگ‘ کررہے تھے۔ چھوٹے رن اپ سے بالنگ کرانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ سرے کا اوور ریٹ سلو تھا۔ امپائر نیل میلنڈر کے ساتھ شعیب اختر کی جھڑپ بھی ہوئی۔ سلو گیند کرانے کی کوشش میں انہوں نے پوتھاس کو بیمر مارا جس پر امپائر نے انہیں تنبیہ کی۔ اخبار کے مطابق موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے شعیب اختر کا کیریئر سوالیہ نشان بنا ہوا ہے۔ شعیب اختر پی سی بی کے حکام پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ ان کے معاملات کو انا کا مسئلہ بنائے ہوئے ہیں لیکن سرے کے کپتان مارک رام پرکاش بتاسکتے ہیں کہ وہ ان کی کارکردگی سے کس قدر خوش ہیں؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, موجودہ, الزام, انگلش, خوش, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
" آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " سیپ عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 57 06-09-11 02:49 PM
پھر دو عیدیں: خیبر پختونخوا میں جمعہ اور ملک بھر میں عید ہفتے کو ہو گی جاویداسد خبریں 13 10-09-10 10:35 PM
سیلاب متاثرین کو عید سے پہلے امداد ملے گی۔۔۔۔ مگرکونسی عید سے پہلے جاویداسد خبریں 0 09-09-10 02:23 PM
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عید الضحی کے پرمسرت موقع پر ایک آفر ایس اے نقوی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 70 27-11-09 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger