واپس چلیں   پاکستان کی آواز > کھیل اور فن > کھیل اور کھلاڑی > کرکٹ




شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 01:38 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 48
کمائي: 1,299
شکریہ: 13
28 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

یار حد ہوتی ہے بھائی کو اس بار ایک بھی میچ کھیلنے کو نہیں ملا۔ کیا ایسے بند ے کو جو کہ ان فٹ تھا پاکستان واپس نہیں‌بھیج دینا چاہیے تھا۔ کیوں کہ بھائی اگر پہلے ہی بتا دیتے تو کو ئی اور ان کی جگہ کھیل لیتا۔ شاید ہم کو اس سیریز سے ہی کوئی وسیم، وقار یا عاقب مل جاتا۔ سیلیکشن کمیٹی کو چاہیے کہ پہلے ہی اس بندے کا پورا امتحان لے لے پھر ٹیم میں‌نام شامل کرے۔
سید راحیل علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سید راحیل علی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (17-11-08), ابن جلال (17-11-08), عبدالقدوس (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 03:05 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

میری تو یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس درد سر کو ٹیم میں رکھاکس لئے ہے اس سے جان کیوں نہیں چھڑاتے
انکو لے جانے پر ہمارا پیسہ خرچ ہوتا ہے اور یہ کر کے کیا آتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 11:26 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

ڈانس زبردست آتا ہے شعیب کو تو کرکٹر نہیں ڈانسر ہونا چاہیئے تھا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 19-11-08, 10:58 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

شعیب بغیر میچ کا کھلاڑی ہے!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (19-11-08)
پرانا 19-11-08, 11:33 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
شعیب بغیر میچ کا کھلاڑی ہے!
واقعی
اسکا میچ تو آج تک پیدا ہی نہیں ہوا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, آج, امتحان, بھائی, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
عیدا لفطر آج جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے، مزید ملکی خبریں‌بھی دیکھیں اس دھاگے میں ابن جلال خبریں 0 01-10-08 07:35 PM
’شعیب کھیل سکتے ہیں‘ تفسیر حیدر کرکٹ 0 25-09-08 09:43 AM
چئیرمین پی سی بی پر شعیب کے الزامات کا سول کورٹ میں‌دعوی کریں گے محمدعدنان کرکٹ 0 30-04-08 08:23 AM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger